کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ‌: امریکا اور یواین سیکیورٹی کونسل کی سخت مذمت ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ‌: امریکا اور یواین سیکیورٹی کونسل کی سخت مذمت ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ ARYNewsUrdu

نیویارک : امریکا اور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے کابل میں پاکستانی ہیڈآف مشن پرحملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے زخمی سیکیورٹی گارڈ کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سیکیورٹی کونسل نے متعلقہ پارٹیز کو سفارتخانے ، قونصلیٹس کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے اور انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔

یو این کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کونسل ممبر ممالک ملزمان، ادارے ،فنانسرز کےخلاف کارروائی کریں، ویانا کنونشن کے تحت سفارت خانوں کو سیکیورٹی مہیا کرنا اس ملک کی ذمہ داری ہے۔دوسری جانب امریکا کی جانب سے کابل میں پاکستان ہیڈ اف مشن پر حملے کی مذمت کی گئی ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کابل میں پاکستان ہیڈ آف مشن پرحملے پرتشویش ہے، حملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر فائرنگ کی مذمتلاہور: (دنیا نیوز ) اقوام متحدہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی مذمتاقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی مذمت UnitedNations Afghanistan Kabul PakistanEmbassy Firing MoIB_Official GovtofPakistan PakinAfg Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، زخمی گارڈ پشاور منتقل - ایکسپریس اردوپاکستان کی واقعے کی شدید مذمت، افغان حکومت سے پاکستانی سفارتی عملے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے بعد مولوی امیر متقی کا بلاول بھٹو کو فون سفارتی عملے کی مکمل حفاظت کی یقین دہانی09:09 AM, 3 Dec, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کابل: افغانستان کے دار الحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کے بعد افغان وزیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ:افغانستان کی پاکستان کو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی یقین دہانیکابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ: افغانستان کی پاکستان کو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Khusra wazir e kharja ban jai to aisa hi hota hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »