کابل گردوارہ دہشتگردی: پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو مسترد کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل گردوارہ دہشتگردی: پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو مسترد کردیا Islamabad Pakistan Rejects Indian Reports Gurdawara Attack Kabul Afghanistan PMOIndia Independent ForeignOfficePk ARG_AFG moiafghanistan ashrafghani pid_gov

یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے قوم کرونا پر قابو پا سکتی ہے ‘کرنل مجاہد اللہ ترین

سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ میں نشر ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ کو کابل میں گردوارہ پر دہشت گردی کے حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان نے اس کوشش کو انتہائی گمراہ کن اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان سکھ گردوارہ پر دہشتگردی کے اس بزدلانہ حملے کی مذمت کر چکا ہے جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ عبادت گاہیں مقدس مقامات ہیں ۔ ان کے تقدس کا ہر قیمت پر احترام کیا جانا چاہیے۔ اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل گردوارہ دہشتگردی: پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو مسترد کردیااسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل گوردوارے پر حملہ: بھارتی میڈیا کی پاکستان سے متعلق 'شرانگیز' رپورٹس مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘کابل میں دہشتگرد حملے سے پاکستان کوجوڑنے کی بھارتی کوشش شرانگیز ہے’'کابل میں دہشتگرد حملے سے پاکستان کوجوڑنے کی بھارتی کوشش شرانگیز ہے' مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کابل گردوارہ دہشتگردی: پاکستان نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو مسترد کردیااسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل گوردوارے پر حملہ: بھارتی میڈیا کی پاکستان سے متعلق 'شرانگیز' رپورٹس مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »