ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس

ساوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہرتین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ کورکمانڈرکانفرنس کی بات چیت سے آگاہ کریں گے اور ملکی سلامتی صورتحال،کشمیر اوردیگراہم معاملات پر بریفنگ دی جائے گی۔ گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس ہوئی تھی ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، اہم کور کمانڈرز کانفرنس سات گھنٹے سے زائد جاری رہی اور روایت کے برعکس کور کمانڈرز کانفرنس کی پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےراولپنڈی:آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کل سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔   پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گےڈی جی آئی ایس پی آر کل اہم پریس کانفرنس کریں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرFack news Pakistan ko badnaam krny ke sazish ha Shame on Dawn_News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس ختم ، کیا کچھ زیر غور آیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اعلان کردیاآرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس ختم ، کیا کچھ زیر غور آیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بغیرویزا پاکستان آنے والے 2 چینی باشندے ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ کردیئے گئے - ایکسپریس اردوڈی پورٹ کئے گئے دونوں چینی باشندے دبئی سے اسلام آباد پہنچے تھے In ko apni country si nikali
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »