ڈی جی ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب بنائے جانے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب بنائے جانے کا امکان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چئیرمین سمری وزرات قانون کو بھجوا دی گئی۔

وزارت قانون کی جانب سے سمری وزیراعظم آفس بھجوائی جائے گی اور وزیراعظم کی منظوری بعد صدر مملکت ڈپٹی چیئرمین کی تعیناتی کی حتمی منظوری دیں گے۔ ظاہر شاہ بطور ڈی جی آپریشن نیب ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہیں ، ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ 4 اکتوبر کو حسین اصغر کے استعفیٰ کے باعث خالی ہوئی تھی۔ خیال رہے موجودہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت 8 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے، آرڈیننس کے اطلاق کے بعد چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نئے چیئرمین کی تقرری تک اپنا کام جاری رکھ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu DGISI BreakingNews اب ایک طبقہ اٹھیگا اور جنرل ساب کو یہودی، قادیانی اور پتا نہیں کیا کیا بنانے لگ جایگا ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ARYNEWSOFFICIAL Congratulations 🎉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتMubarikaan PakistanArmy 🇵🇰👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیاہے۔ Isloo and abpara have a connoisseur of cricket at helm
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتجیسے ہی مریم نواز نے فیض حمید کی سازشوں کو بے نقاب کرنا شروع کیا اسی وقت میڈیا نے مریم نواز کی پریس ٹاک کو سنسر کر دیا۔۔ اور پھر ایک نشائی میڈیا پر ا کر کہتا ہے ہمارا میڈیا ازاد ہے۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کون ہیں؟بتا دیں جلدی 🤔 اپ کے بہن اور ماں کا یار ہے کتے ایسا سوال کرنے پر 🖐😡😡 انسان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی جی خان: 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحقڈی جی خان: 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ARYNewsUrdu إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »