ڈی جی رینجر ز کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی رینجر ز کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنر ل عمر احمد بخاری نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں رینجرز کی جانب سے کیے جانے والے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر علاقہ سیکٹر کمانڈرز اور وِنگ کمانڈرز نے بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور رینجرز کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے متعلق ڈی جی رینجرز کو بریفنگ دی۔ڈی جی رینجرز نے اس موقع پر تمام سیکٹرز اور وِنگز کو بارش سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے لیے کیے جانے والے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز میں تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اسے مزید فعال کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

Bilo rani ko bolo ab wo nikley kitney sallon cy sind per hukumat ker rehy hain , fouj per bhonktey hai jo her dukh derd ki gheri main apni awam k sath hoti hai , lekin in kutton ka munn bund nahi hota. Corrupt kha gay mulk ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے سندھ میں طغیانی اورسیلاب کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاریحالیہ بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ نے سیلاب الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ کے 15اضلاع میں سیلاب کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے روکا گیا پروگرام دوبارہ بحال کر دیااے طائر لاغوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی!!!!! ImranKhanPTI Pakistan OfficialDGISPR انعامات آنا شروع ہو گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپنی چھٹیاں منسوخ کرو، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے این ڈی ایم کوہدایت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاہے کہ این ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑے عرب ملک میں ملازمت نہ ملنے پر پی ایچ ڈی اسکالرنے چوریاں شروع کردیںابو ظہبی(ویب ڈیسک) پی ایچ ڈی اسکالر نے عدالت میں بیان دیا کہ خراب مالی حالات اور ملازمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوامیں بارشوں سے 12 افرادجاں بحق ہو ئے،پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوامیں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:- رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہشبھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا مطلق؟یا متعلق Thnx to support the Kashmir's_issue & against their own country_india Really m appreciacting her activity n sympathy about Kashmiris ۔۔ thanks alot ma'am۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »