ڈی ایس پی نواز رانجھا قتل کیس میں ملوث تمام ملزمان بری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی ایس پی نواز رانجھا قتل کیس میں ملوث تمام ملزمان بری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈی ایس پی نواز رانجھا قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر تمام چھ ملزمان کو بری کردیا۔

کراچی کی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ بری ہونے والے ملزمان میں اشتیاق، شاکر، فیصل، ذاکرحسین، شفیق اور عرفان شامل ہیں۔ قبل ازیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نے ملزمان اشتیاق اور عرفان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی، سندھ ہائیکورٹ نے مقدمہ دوبارہ سننے کا حکم دیا تھا۔ جس پر اے ٹی سی میں دوبارہ مقدمہ چلایا گیا۔

عدالت نے دوبارہ دلائل سننے کے بعد تمام ملزمان کو مقدمے سے بری کردیا، پولیس کے مطابق ڈی ایس پی نواز رانجھا اور ان کے ڈرائیور کو سال2010 میں قتل کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ملزمان نے 16 اگست 2010 کو تھانہ پریڈی کی حدود میں ڈی ایس پی نواز رانجھا کی گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں نواز رانجھا اور ان کے ڈرائیور جہانگیر حسین جاں بحق ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف کے واقعے میں تھرڈ پارٹی ملوث ہوسکتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرانٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی زندگی کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا۔ DailyJang مطلب ارشد کا صدر کو لکھا خط ارشد کا جھوٹ تھا خطرہ نہیں تھا تو اس پر کس نے 16ایف آئی ار درج کروییں اور وہ کون تھا جو اس کو گھر میں داخل ہو کر دھمکیاں دیتا تھا اور وہ کون جس نے دیبی سے نکالنے کیلئے پریشر بھڑایا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بھدے الزامات اور مہم، فوج نے بالآخر عمران کو جواب دیدیااسلام آباد جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس... paseena ks k mathy pe tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس کے مشکوک کردار خرم احمد اور وقار احمد کون؟ارشد شریف قتل کیس میں کینیا میں ان کے میزبان خرم احمد اور اس کے بھائی کا کردار مشکوک ہے۔ DailyJang میری یہ بات لکھ لیں ارشد شریف مرحوم کے قتل میں عمران نیازی، سلمان اقبال اور جویریہ صدیق ملوث ہونے کا انکشاف ہوگا۔ اگر شفاف تحقیقات ہوئی تو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئیڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ اس میں دو رائے نہیں کہ کسی کو میر جعفر، میرصادق کہنے کی مذمت کرنی چاہیے، بغیر شواہد کے الزامات کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ DailyJang اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما۔ آمین۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائفر اور ارشد شریف کی وفات سے متعلق حقائق تک پہنچنا بہت ضروری ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر11:48 AM, 27 Oct, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سائفر اور ارشد شریف کی وفات سے متعلق حقائق تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہرممکن کوشش کی کہ سیاستدان آپس میں بیٹھ کر خود قومی مسائل حل کریں لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا: ڈی جی آئی ایس پی آر'ہرممکن کوشش کی کہ سیاستدان آپس میں بیٹھ کر خود قومی مسائل حل کریں لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا'، ڈی جی آئی ایس پی آر DGISPR DGISI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »