ڈی آئی خان: کینٹ پولیس پر حملے کی کوشش ناکام، دہشت گرد ہلاک | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز نے کینٹ پولیس پر دستی بم کے زریعے کئے جانے والے حملے کو ناکام بناتے ہوئے مطلوب دہشت گرد ضیا کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے کینٹ پولیس پ

ر دستی بموں سے حملہ کیا تو سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی ، جس کے نتیجے

میں مطلوب دہشت گرد ضیاماراگیا،جبکہ اس کے ایک ساتھیکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان میری حکومت آئی تو ایک ایک آنسو کا حساب لوں گا، بلاول Billi ko lhawab mai chichary hi nazar aty hain اور بلو رانی اس وقت تک ناچے گا۔ جب تک سارے گھنگرو ٹوٹ نا جائیں۔ الحمداللہ عمران خان کے 22 سال کی محنت کے ثمرات مل رہے ہیں آج بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک حمزہ شہباز نے کاٹا خان صاحب نے چوروں کو ایک مقام پر کھڑا کردیا جو ایک بہت بڑی کامیابی ہے 70 سال سے پاکستان کو لوٹنے والے آج ایک ساتھ کھڑے ہیں شکریہ عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایس آئی اور ایم آئی کو ہائی پاور کمیشن میں کیوں ڈالا گیا ، معاون خصوصی برائے احتساب نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی کارروائی، سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب سپورٹس فیسٹیول کرپشن کیس میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب یوتھ فیسٹیول میں کرپشن : سابق ڈی جی اسپورٹس عثمان انور گرفتارلاہور : قومی احتساب بیورو نے پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کرپشن کیس میں کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور کو گرفتار کرلیا۔ آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے ڈی اے محکمہ لینڈ کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کی ہدایتکے ڈی اے محکمہ لینڈ کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوم سوشل میڈیا پر مذموم ایجنڈے کو ہوا دینے والے عناصر کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرقوم سوشل میڈیا پر مذموم ایجنڈے کو ہوا دینے والے عناصر کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر Read News SocialMedia Agenda OfficialDGISPR pid_gov ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »