ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑی اننگز کا ریکارڈ توڑ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بنگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اننگزکا ریکارڈ بنادیا۔ بنگلورو میں ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں ڈیوڈ وارنر نے 163 رنز کی باری کھیلی اور اپنے ہی ہم وطن اینڈریو سائمنڈ کاریکارڈ توڑ دیا۔سائمنڈ نے 2003ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف 143 رنز بنائے تھے جبکہ بھارت کے روہت شرما نے...

بنگلورو آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اننگزکا ریکارڈ بنادیا۔

بنگلورو میں ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں ڈیوڈ وارنر نے 163 رنز کی باری کھیلی اور اپنے ہی ہم وطن اینڈریو سائمنڈ کاریکارڈ توڑ دیا۔سائمنڈ نے 2003ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف 143 رنز بنائے تھے جبکہ بھارت کے روہت شرما نے 2019ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف 140 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی اننگز کے دوران پاکستانی بولنگ لائن کو 9 چھکے اور 14 چوکے لگائے، وہ حارث رؤف کی جس گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، اس سے قبل ہی انہوں نے بولر کو 6 لگایا تھا۔سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے مکمل کیے گئے؟ آپ بھی جانیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ...بنگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی۔ آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے، کینگروز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر 124گیندوں پر 163 اور مچل مارش نے 121 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ آسٹریلیا ورلڈکپ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آر ایس پر آؤٹ ہونے کے بعد شدید غصہ کیوں کیا؟ وارنر نے بتا دیاسری لنکا کے خلاف گزشتہ میچ میں میں ڈی آر ایس کا شکار بننے والے ڈیوڈ وارنر نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے فیلڈ امپائروں کا احتساب بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسپاکستان کے خلاف میچ سے قبل ڈیوڈ وارنر نے سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنے کی پریکٹس کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسپاکستان کے خلاف میچ سے قبل ڈیوڈ وارنر نے سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنے کی پریکٹس کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »