ڈیوڈ وارنر کا حارث رؤف کو چھکا اسٹیڈیم کی چھت پر جالگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاہم ڈیوڈ وارنر نے حارث رؤف کی گیند پر شاندار چھکا لگایا جو چنا سوامی اسٹیڈیم کی چھت پر لگ کر نیچے گرا،

بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 368 رنز کا ہدف دیا۔

مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کے آغاز سے ہی پاکستانی بولرز کی جم کر دھلائی کی اور اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔ وارنر اور مارش کے درمیان پہلی وکٹ پر 259 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی جو کہ پاکستان کے خلاف ورلڈکپ میں کسی بھی وکٹ پر سب سے بڑی شراکت داری ہے۔ وارنر نے حارث کو 98 میٹر کا چھکا لگایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسپاکستان کے خلاف میچ سے قبل ڈیوڈ وارنر نے سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنے کی پریکٹس کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسپاکستان کے خلاف میچ سے قبل ڈیوڈ وارنر نے سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنے کی پریکٹس کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آر ایس پر آؤٹ ہونے کے بعد شدید غصہ کیوں کیا؟ وارنر نے بتا دیاسری لنکا کے خلاف گزشتہ میچ میں میں ڈی آر ایس کا شکار بننے والے ڈیوڈ وارنر نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے فیلڈ امپائروں کا احتساب بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کی ’پشپا‘ کے انداز میں جشن منانے کی ویڈیو وائرلبنگلور: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی پشپا کے انداز میں جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قتل کیس کے گواہ پر تشدد، بھونکنے پر مجبور کرنیکی افسوسناک ویڈیونوجوان کو نیم برہنہ کر کے بیلٹ سے مارنے اور اسے کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قتل کیس کے گواہ پر تشدد، بھونکنے پر مجبور کرنیکی افسوسناک ویڈیونوجوان کو نیم برہنہ کر کے بیلٹ سے مارنے اور اسے کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »