ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی؟ ARYNewsUrdu

کراچی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی۔

پی ایس ایل 8 کے گزشتہ دنوں کھیلے گئے میچ میں کامیابی کے بعد لاہور قلندرز کے اسپنر راشد خان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’کیا شاندار میچ ہوا بھرپور سپورٹ کرنے پر شائقین کرکٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘واضح رہے کہ گزشتہ سال دورہ پاکستان میں بھی ڈیوڈ وارنر نے کہا تھا کہ ’پی ایس ایل میں شرکت چاہتا ہوں مگر مصروفیات کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہو پاتا۔‘

یاد رہے کہ پی ایس ایل کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی بھی اپنی شاندار اننگز سے ٹیموں کو کامیابی سے ہمکنار کروا رہے ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز کی ٹیم 10 پوائںٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے، ملتان سلطانز 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

پشاور زلمی چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بالترتیب 4 اور 2 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Isko shaheen ney invite kea tha psl k liay phr bhi nh aya jab inko koi nh lay ga phr aa jaye ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی - ایکسپریس اردوراشد خان کے سوشل میڈیا پر پیغام کے جواب میں ڈیوڈ وارنر نے جواب دیا کہ میں کب کھیل سکتا ہوں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردیMar 04, 2023 | 11:24:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, لاہور (ویب ڈیسک) ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلے بیٹنگ پرجانےکا مقصد یہ تھا کہ ہرگیندکے حساب سے بیٹنگ کروں: شاہینایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دینے پر شاہین نے ٹیم کو مبارکباد دی Shaheen ko QHPC mein team practice mein proper batting kartay dekha gaya hain woh yahan Elegant batting kar sakty thay unfortunately out hogaye Kia TeamQuetta k owner ny SarfarazA_54 ko rishta dayna ha. Please For ALLAH SAKE is ko team sy bahir nikal dooo. Very bad performance as a captain and player. 4 saal sy is ko bardasht kar rahy hn🙏🙏🙏🙏🙏😎
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدفلاہور قلندرز کے سکندر رضا بٹ نے 71 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ تفصیلات جانیے: HBLPSL8 LQvQG QGvLQ SikandarRaza
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قلندرز اور سلطانز آج مدمقابل ہوں گےایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں آج قذافی اسٹیڈیم میں لاہور کے قلندرز اور ملتان کے سلطانز مدمقابل آئیں گے، جیت قلندرز کو پلے آف میں لے جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی The way Imran Khan prostrated in the shrine is a major form of shirk and until he repents to Allah(SWT) for that very action, he will not be successful. Muhammad Qasim was shown this in his dream in July 2018. LazadaPH11Birthday
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »