ڈینگی سے کیسے بچیں اور ہو جائے تو کیا کریں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے تناظر اگر آپ بھی واہموں یا پریشانی کا شکار ہیں تو بی بی سی کی یہ معلوماتی تحریر آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔

۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مریض کو زیادہ سے زیادہ آرام کرنا چاہیےپانی وافر مقدار میں استعمال کروایا جائے۔ یہ اس لیے اہم ہے کیونکہ اس کے نتیجے ہسپتال میں داخل لوگوں کی تعداد میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ آپ پانی کے علاوہ پھلوں کے جوس، او آر ایس وغیرہ پی سکتے ہیں۔ تاہم کاربونیٹڈ ڈرنکس کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے۔مریض کو سی بی سی اور ایف بی سی ٹیسٹ دہرانے چاہیں۔ ان کو کتنی مرتبہ دہرانہ ہے اس بات کا تعین مریض پہلے خون کے ٹیسٹ کے بعد خون میں سفید خلیوں یعنی وائٹ بلڈ سیلز، پلیٹلیٹس اور ہیماٹوکرٹ...

بارش کا پانی کسی بھی جگہ جمع نہ ہونے دیا جائے جبکہ ایئرکنڈیشنر سے خارج ہونے والے پانی کی نکاسی کا مناسب بندوبست کیا جائے تاہم اگر کوئی عام مچھر کسی ڈینگی کے مریض کو کاٹے تو اس میں بھی ڈینگی وائرس منتقل ہو جاتا ہے اور یہ مچھر ایک ڈینگی مچھر جتنا ہی موذی ثابت ہو سکتا ہے۔پلیٹ لٹس میں کمی کا مطلب ڈینگی ہے؟تاہم کیونکہ ڈینگی ہماری معاشرے میں وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، اس لیے پلیٹ لیٹس میں کمی کے حوالے سے ایک حد تک شک کرنا صحیح ہے۔8.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ڈینگی کے 4 ہزار سے زائد کیسزصوبہ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، صوبے میں اب تک ڈینگی کے 4 ہزار 876 کنفرم کیسز سامنے آچکے ہیں 12 اموات ہوچکی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل کے کھانے سے انکار۔۔۔۔شاہ رخ کے بیٹے آج کل کیا کھا رہے ہیں ؟دوسری جانب آریان کے ہمراہ گرفتار ان کے دوست ارباز مرچنٹ اور دیگر افراد نے بھی جیل کا کھانا کھانے سے انکار کردیا اور وہ کینٹین سے لے کر کھانا کھا رہے ہیں جس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقاتپرانے یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یونان کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے،شدت 6اعشاریہ 3ریکارڈAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اللہ تعالیٰ رحم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری 24گھنٹوں میں مزید 262 کیسز سامنے آگئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 262 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی مجموعی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »