ڈینگی کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس پر زیادہ توجہ ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بنی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس پر زیادہ توجہ ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بنی؟

ترہب اصغر’اس وقت لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے تقریباً 1300 سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں‘

’سچ پوچھیں تو کورونا اور ڈینگی کے بعد اب تو مجھے سموگ کا انتظار ہے کیونکہ اگر تو آنے والے دنوں میں وہ بھی آ جاتی ہے تو میرا اللہ ہی حافظ ہے۔‘ وہ کہتے ہیں ’جب سے کورونا شروع ہوا تو ہم نے اچھی خاصی احتیاط کی لیکن ہمارے گھر کا ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہو گیا۔ جس کے بعد گھر کے دیگر افراد بھی اس وائرس کی زد میں آ گئے۔‘

وہ کہتے ہیں ’مجھے یاد ہے کہ پہلے ڈینگی ٹیمیں بار بار آیا کرتی تھیں اور سپرے کیے جاتے تھے لیکن اس بار میرے گھر کوئی ٹیم تو کیا آگاہی مہم کے لیے بھی کوئی نہیں آیا۔ ہم تو بھول چکے تھے ڈینگی کو، یہ تو اس وقت دوبارہ یاد آیا جب کیسز رپورٹ ہوئے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shouldn't BBC Urdu focus on own problems instead of ranting on non issues 🤔

Just mighty incompetence & corruption of the govt

Bother you nout because BBC is covid and dingue broadcasting, BBC why you always bother for pakis 🖐️

Sigh! Such misleading headline.

جب جب عوام میں ریاستی مظالم کیخلاف اشتعال بڑھا تب تب ڈینگی نکلا کبھی پی ڈی ایم کا کارواں نکلا کبھی ٹی ایل پی کا قافلہ نکلا پر کبھی جبر و استبداد کی بہن کیساتھ فسطائیت کا مخالف بھائی نہ نکلا کبھی کچھ نکلا اور کبھی کچھ نکلا، جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا💔

یہ عضر قابل قبول نہیں ۔۔نا اھلی کام چوری اور انتظامی بدحالی اس کی وجہ ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں15مریض جاںبحقکورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں15مریض جاں بحق Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Patients Infection OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan shukr hy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ جاری -پنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت اورپنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلا وجاریوفاقی دارلحکومت اورپنجاب میں ڈینگی وائرس کا پھیلاوجاری ہے ، اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسزگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 68 ہزار 536 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »