ڈینگی کیسز کی تعداد بائیس ہزار سے تجاوز کرگئی، کراچی اور راولپنڈی میں دو مریض ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈینگی کیسز کی تعداد بائیس ہزار سے تجاوز کرگئی، کراچی اور راولپنڈی میں دو مریض ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Dengue

تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں ڈینگی کے وار جاری ہیں، مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتی چلی جارہی ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ڈینگی سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا۔

اب تک سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ پندرہ افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی بخار سے چارہزار چھتیس افراد متاثرہوئے ہیں۔ راولپنڈی ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ پچیس سالہ ریاض جان سے گیا، ڈینگی کا بے رحم مچھر انتیس افراد کی جان لے چکا ہے، پانچ ہزار سات سو مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے میں پانچ سو پینسٹھ افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اب تک پانچ ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد بائیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل شہر قائد میں ڈینگی کا متاثرہ مریض شہزاد چل بسا تھا، پچیس سالہ شہزاد لانڈھی کا ریائشی تھا۔ پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔

محکمہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹے کےدوران مزید ایک سو چونسٹھ افراد ڈینگی میں مبتلا ہوئے ہیں۔ پنجاب کے تمام اسپتالوں میں ڈینگی کے شکار پانچ سو مریض زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bwurocracy is responsible Let me tell u They intentionaly did it Thwy want coreupt regime to be back They want to fail imran khan They want to create hattered amongst people against khans govt Kiai ki jan o maal ki koi ehmiyat nhe in kay nazdeeq Mertey rahein Sab Beshak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں بیروزگاری کیخلاف مظاہرے جاری، جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئیپاکستان میں بھی یہی ہو نے والا ہے امریکی راکٹ حملے کا بدلہ جس میں سعودی ریفائنری کو نقصان پہنچا، ان غریبوں سے لیا جا رہا ہے حالانکہ صرف ان کی سرزمین استعمال ہوئی نہ کہ ان کی مرضی...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزادارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan Dengue Fever Patients pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزادارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کےواقعات میں کمی آرہی ہے:ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan Dengue Fever Patients pid_gov pid_gov جی بلکل کیوں کہ سردی کی وجہ سے یہ کمی آٸ ہے نہ کہ تم لوگوں کی 'کارکردگی' کی وجہ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ڈینگی کے 1700 سے زائد مریضوں کی تصدیقڈینگی سے متاثرہ 4 مزید مریض سامنے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اگست میں پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں میں ہے،اے این ایفاگست میں پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں میں ہے،اے این ایف Noorulamin000 کی رپورٹ Noorulamin000 Baich do Noorulamin000 Beech k mulk ka thora karz hi utar do!!! Noorulamin000 Congratulations great job proud ANF best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردوان کی شام میں فوجی کارروائی کی دھمکیانقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »