ڈینگی نے راولپنڈی کو لپیٹ میں لے لیا، اسپتال مریضوں سے بھر گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 ہزار افراد ڈینگی بخار کی شکایت لے کر اسپتال پہنچے، 205 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی

بارشوں کے بعد راولپنڈی میں خطرناک مرض ڈینگی بخار پھیل گیا اور شہر کے اسپتال مریضوں سے بھرگئے۔

ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، گلبہار کالونی، کوٹ جبی کے علاقے ڈینگی کے حملے کی زد میں ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں انسداد ڈینگی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں مرض کا خاتمہ کرنے کی بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔ تقریبا 3967 افراد ڈینگی بخار کی شکایت لے کر اسپتال پہنچے ہیں جن میں سے 205 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ہولی فیملی میں 78، بینظیر بھٹو میں 80، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں 47 مریض داخل ہیں جبکہ 478 مریضوں کو اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 20 روز کے دوران 186 افراد ڈینگی بخار میں مبتلاکراچی میں 20 روز کے دوران 186 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا Karachi DengueFever pid_gov SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن میں ڈینگی بخار سے ہلاکتیں 800تک پہنچ گئیںفلپائن میں اس سال پہلے8ماہ میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 800تک پہنچ گئی،1 لاکھ 88 ہزار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہکراچی، ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 8 ماہ کے دوران 1239 ڈینگی کیسز رپورٹسندھ میں 8 ماہ کے دوران 1239 ڈینگی کیسز رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وادی میں مریضوں کو اسپتال لیجانے کی بھی اجازت نہیں، حریت رہنما - ایکسپریس اردوقابض فوج نے 10ہزار سے زائدکشمیریوں کو گرفتار کر لیا،خوراک کی بھی قلت پیدا ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »