ڈیفنس واقعہ: شہید پولیس اہل کار کی ایک ماہ بعد شادی تھی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیفنس واقعہ: شہید پولیس اہل کار کی ایک ماہ بعد شادی تھی مزید تفصیلات: arynewsurdu

شہید عبدالرحمان اہلکار کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان موٹر سائیکل پر مشکوک گاڑی کا پیچھا کررہا تھا۔

شہید عبدالرحمان کے اہلخانہ کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے جس میں شہید کے بھائی نے بتایا کہ عبدالرحمان کی ایک ماہ بعد شادی تھی۔شہید عبدالرحمان کے بھائی نے بتایا کہ میرے والد شادی کی دعوت دینے کے سلسلے میں اپنے آبائی علاقے بونیر گئے ہوئے ہیں شام کو واپس پہنچیں گے۔ اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہید عبدالرحمان کی نماز جنازہ عصر میں پولیس ہیڈ کوارٹر اور مغرب میں گھر پر ادا کی جائے گی۔

شہید عبدالرحمان کے بھائی کا مزید کہنا تھا کہ پولیس نے ملزم شناخت کرلیا ہے، ملزم کو پولیس جلد از جلد گرفتار کر کے انصاف فراہم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ملک میں ایمانداری کی سزا موت ہے۔۔۔۔۔فقط۔موت

😭😭😭

شادی سے پہلے ہی شہید ہو گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی12:20 PM, 22 Nov, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کراچی :کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے کار سوار کی شناخت ہوگئی ہے ۔مفرور ملزم خرم نثار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موت کے وقت انسان کو کیا تجربہ ہوتا ہے؟ایک تحقیق میں ایسے افراد کو شامل کیا گیاتھا جن کی حرکت قلب تھم گئی تھی مگر طبی امداد کے بعد وہ زندگی کی جانب واپس لوٹ آئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، ڈیفنس میں نامعلوم کار سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں نامعلوم گاڑی سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ DailyJang کروڙين لعنتين هو تم پر جيو , عوام که خاطر جان ديني والي غريب سپاهي کو جان بحق کهتي هو, 👋🙌👋🙌👋🙌
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں نامعلوم گاڑی سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقملزم گاڑی سمیت فرار ہوگیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، پولیس اپنے الفاظ ٹھیک کرو وہ شھید ہوگیا ہے Teri jio ki ma ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچیڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو شناخت کر لیا گیا، واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس اہلکار عبدالرحمن کے قتل میں ملوث یہ افسران ملک کا ناسور ہیں. جونکیں ہیں یہ اس نظام کو لپیٹنا ہوگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکار کو گولی مارنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئیکراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان کی پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کو گولی مارنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »