ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 لڑکے جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرنے والوں کی عمریں14سے18سال کے درمیان تھیں، گاڑی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا

جامپور روڈ پر عالیوالا کے مقام پر تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے میتیں اسپتال منتقل کیں جبکہ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔.

جامپور روڈ پر عالیوالا کے مقام پر تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے میتیں اسپتال منتقل کیں جبکہ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحقبڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مولانا محمد اطلس خان جاں بحق ہوئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تیز ترین ٹرین کا منصوبہ: جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگاسعودی عرب نے ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنالیا۔ورجن ہائپرلوپ’ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحقلاہور کے علاقےگجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16سالہ جاوید اور 24 سالہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاورمسجد کے اندر فائرنگ ,عالم دین جاں بحقبڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نجی یونیورسٹی کی وین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیاموٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے وین کی چابی نکال کر پھینک دی اور 15 منٹ تک واردات کرتے رہے، پھر باآسانی فرار ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : موٹر سائیکل سوار ملزمان تاجر سے مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرارکراچی : موٹر سوار ملزمان تاجر سے مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، تاجرنےکلفٹن میں نجی بینک سےرقم نکالی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »