ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادارہ شماریات نے مردم شماری کا فیلڈ ورک 15 مئی تک ہرصورت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے :مراسلہ

ادارہ شماریات نے تمام صوبائی مردم شماری کمشنرز اور چیف کمشنراسلام آباد کو مراسلہ لکھا ہے جس میں مردم شماری کا فیلڈ ورک 15 مئی تک ہرصورت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے لکھے مراسلے کے مطابق مردم شماری میں اب تک5 بار توسیع کی جاچکی ہے، یکم مارچ سے شروع ہونے والی مردم شماری کی ابتدائی ڈیڈلائن4 اپریل تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں کو ڈیجیٹل مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 15 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہملک میں جاری نئی ڈیجیٹل مردم شماری میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کا نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مردم شماری: 23 روز میں کراچی کی آبادی میں 26 لاکھ سے زائد کا اضافہکراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 86 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے: ادارہ شماریات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیعپنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 روز کی توسیع، نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 روز کی توسیع کر دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکموزیرقانون انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کی تعداد بڑھائیں، سزائیں دینے کے لیے اگر راتوں کو انسداد دہشت گردی کورٹس چلانی پڑیں تو چلائی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »