ڈہرکی ٹرین حادثہ؛سعد رفیق کے گناہوں پر اعظم سواتی کیسے استعفٰی دیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پر وزیرریلوے اعظم سواتی کیسے استعفٰی دیں۔

ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ٹرین حادثے کی وجوہات سے متعلق کوئی بھی بیان قبل از وقت ہے، حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاری ہیں، حادثے کی وجہ دہشت گردی، تکنیکی خرابی ہے یا انسانی غلطی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرین حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، وزیر ریلوے اعظم سواتی کچھ دیر میں جائے حادثہ پہنچ جائیں گے، ٹرین حادثے میں جو زنگیوں گل ہوئیں ان خاندانوں کا غم دلاسوں سے کم نہیں ہو سکتا ،ٹرین حادثے کی وجوہات کا مکمل جائزہ لینا چا ہیے، وزیر اعظم عمران خا ن نے ٹرین حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ماضی میں کسی بھی محکمے میں کام نہیں ہوا، ہم ہر کام زیرو سے شروع کررہے ہیں ، ماضی میں جو حکمران رہ چکے ہیں انہوں نے کچھ نہیں کیا، سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پرپر اعظم سواتی کیسے استعفٰی دیں؟ ہم نے تو ایم ایل ون پر کام شروع کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lannat aap par fawad ch

تھوڑی شرم ھونی چاہیے تم کو

معزرت کرنے میں آخر ہرج کیا تھا مرنے والوں کے اظہار ہمدردی مہذب قسموں اور لیڈروں کا شیوا ہے، یہ کہنا کہ پہلے کبھی کو مستعفی ہوا جو ہم ہوں، غیر اخلاقی اور زہنی پسماندگی کا مظہر ہے، آخر تو اس روایت کو قائم کرے،

یہ ہیں وہ لوگ جن کی وجہ سے عمران خان سے نفرت محسوس ہوتی ہے کہ اس نے حکومت میں رہنے کی خاطر ان جیسے تھالی کے بینگن کتوں کو اپنا ساتھی بنا رکھا ہے

PTI GOVT ko more then 3 years ho gay hain govt ma.. abb to ksii dusra ko ilzam Dana tkh nahi. PTIofficial ImranKhanPTI you need to take a serious action.

سلام ہے آپ کی عظمت کوجس بے حیائی آپ زرداری کا دفاع کیا کرتے تھےاسی بے شرمی سے آپ PTI کا دفاع کر رہے ہیں

Bas kardo ab jahilo ap k bass ki bat ni ab government chalana

Sb kuch pichli givt ne kia hy. Tum kutty bhut sharif ho. Beghairat chor

3 sala ho gaye abhi tak pichli hakoomat ka kasur hy🤦‍♂️🤦‍♂️

Lakh de lanat tary tay fawad chodri

کتی نسل کے بچے گورنمنٹ تم لوگوں کی ہے اور ابھی تک پچھلی حکومت کو الزام لگا رہے ہو رنڈی کے بچے مادر چود کمینے

اس کا خیال رکھو ---اپنی پیدائش کا ذمہ دار بھی پچھلی حکومت کو قرار نہ دے دے ---اس سے بڑے مسائل پیدا ہو جاءیں گے

Tu Bohut bara begharat insaan ha

Nazam ap khtm kro or karkrdgi pichlii ukhomt

Lanat ho is par bashumar

قادیانی اپنے مردود کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے کے لئے اسلحہ استعمال کر رہے ہیں لیکن ادارے حکومت اور کتے صحافی خاموش بیٹھیں ہیں کیونکہ قادیانی ان کے باپ ہیں۔۔ خان ہر لحاظ سے ثابت کرا رہا ہے کہ یہ قادیانی نواز ہے۔

Lantain tum pe ... Azam sawati pe aur saad rafeeq pe .... Beghartu ka toola ho ...tum logu ko kia ehsas k aik admi to mar jata hai us k pichy kitny log be ghr ho jaty

KhudaaaRaa Don't play BlamGame more than 7 dzn people's die in accident. WHATSINDHGOVTDO!!

fawadchaudhry SB blame game k ilawa Kabi Kuch deliver b Kar dia karein Sarkar

bilkul usi tra jis tra ap k ami abu ki ghalti ki saza hum bughat rha hain...

Ab ye log pmln wala hisaab kar rahe ha k hadsa hua hamari zimaydari nahi

ایک مرتبہ کسی خان صاحب کی کار کے سامنے ایک کتورا (کتے کا بچہ ) آگیا اور وہ بریک لگاتے ہوۓ وہ بمشکل حادثے سے بچا ، کار سے باہر آکر نہایت سنجیدگی سے کتورے سے مخاطب ہو کر کہنے لگا ' تم تو پہلے ہی سے کتے کے بچے ہو ، اب میں تمہیں اور کیا کہوں '😂

Lanat ho ap par fawad

In ko fawadchaudhry koi bht sara khana dy phr in ko kafi arsa sony dya jaye tb bhi yeh sara ilzam kisi na kisi pr hi dalain gy khud kuch nhi kr skty

Najaiz insaan

Sharam karo

Doob marny ka maqaam hai in k liay ..... Pti government k pass opposition k ilawa or bhe kuch hai k nhe

Shame on the statement of fawadchaudhry about the tragic train accident your government should accept the mistake instead of that you are criticizing previous government, you were already told by DS Sukkhar about the train track so why you didn't take any step before.

کیا فواد صاحب وزیر اطلاعات ہیں یا وزیر فضولیات۔ اکثر و بیشتر فضول باتیں ہی کرتے دیکھا ہے۔

Lannat tery py bulldog

شرم تم کو مگر نہیں آتی

لعنت تجھ پر شرم کر ڈبو

استعفی عوام کو دینا چاہئیے ۔

Lakh di lanat tery pr

لکھ دی لعنت تیرے تے آچھا کام اپنے ذمہ بُرے کام اگلے کے ذمے

Why we not carageous and honestly accept failure and incompetency of Railway's Technical bosses.Those who delayed track repair & allow defective boggy with sent home and investigate root cause.Throwing responsibility & point scoring not solution.Incompetent bosses be sent home.

بلکل ویسے ہی جیسے آپ لوگ ڈیمانڈ کرتے تھے۔ پھر یہ کہ گزشتہ وزیر گناہ کرکے چلا گیا تو آپ نے ڈھائی سال میں کیوں نہیں ان گناہوں کو دھویا۔۔؟ ImranKhanPTI fawadchaudhry

ماشاءاللہ، چول تھوڑی دیکھتی ہے اسے مریم نواز مار رہی ہے یا فواد۔ fawadchaudhry

سعد رفیق کے گناہ کی وجہ سے یہ پیدا ھوا تھا

😂😂😂😂😂

تم جیسے لوگوں کو مرنے کے اگلے دن ہی سب بھول جاتے ہیں۔

tussi ki keta ayy?

بات صحیح ہے

Lanat

The Most Idiotic Statement comes out from a minister after long time as 'Degree to Degree hoti hy' Purana Hogya.Sham on you Chaudhry Sab. Be Realistic.

Bare hi koi be ghairat minister hain kasam se PTI wale. Patwarion ko bhi cross kar gae hain ye haram zadgion me.

ھمسایہ تمہارا اصل باپ ھو تو پھر تم اپنی امی کے اصل کھسم کا نام اپنی ولدیت میں لکھو بڑی بے تکی بات ھے

Lakh Di lanat in py

lanat ch sb🖐️🖐️🖐️

jesay Aap k abba k gunahoon ki saza humein mil rahai ha

اپنی 3 سال کی کارکردگی بھی بتا دیں موصوف

fawadchaudhry کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔۔۔ جو آپ میں کم از کم نہیں ہے

بے وقوف!

Munafiq log....

Lanat teray satanent par

اللہ معاف کرے اس انسان نما جانور کی ڈھٹائی تو دیکھیں 3 سال سے آپ لوگ حکومت کر رہے ہو 100 دن میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والے خود تبدیل ہو گئے دیکھتے دیکھتے

Ye tho acha howa...kai sheedai ka naam nahi liya ghalti sai.....hahahaha....

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے ہم سابقہ کو روتے تھے اب حال والوں حال دیکھو

Is ka matlb saad rafiq nay kisi gasti ki pudi mari hai jis bena per ya gunna howa haii very good

fawadchaudhry ڈہرکی میں پہلا حادثہ 1969 میں ہوا اس کے بعد سے لے کر اب تک 6 واقعات ہوچکے ہیں ، کیا یہ سب سعد رفیق پر ہیں آپ کو پتہ ہے تین حادثات کو آپ کی مشرف اور تین آپ کی زرداری حکومت میں ہوئے ، چاہتے ہیں تو ٹائم ،لائن شئیر کردیتا KhSaad_Rafique

Haji sub bus Karo tum

آل عمرآن کو دیکھ کر یہ آشکار ھو گیا کہ دجال کے ماننے والے ھراول دستہ ھوں گے

😅👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈہرکی : ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئیڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے تصادم میں کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 30 مسافر جاں بحق اور 40 سے 50 زخمی ہوگئے، ایس ایس پی گھوٹکی عمرطفیل نے بتایا کہ 20 سے 25 افراد کے ابھی بھی بوگیوں کے نیچے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا مطالبہآصف زرداری کا ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا مطالبہ TrainAccident Daharki AsifAliZardari PPP PTIGovernment FinancialAssistance AAliZardari MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھوٹکی ٹرین حادثہ: پاک فوج بھی میدان میں آگئی، ریلیف وریسکیو آپریشن جاریگھوٹکی میں پیش آنے والے افسوسناک ٹرین حادثے میں پاک فوج بھی میدان میں آگئی ہے اور اہم بیان جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ISPR TrainAccident Ghotki Pround on pak Army نااہل اناڑیوں کو ملک پر مسلط کرکے فوج ہی اس سانحےکےذمہ دارہے Allah pak maf kraa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا گھوٹکی میں ہونیوالے ٹرین حادثے پر اظہارافسوسشہباز شریف کا گھوٹکی میں ہونیوالے ٹرین حادثے پر اظہارافسوس Daharki Ghotki TrainAccident PMLN ShahbazSharif pmln_org president_pmln GovtofPakistan PakrailPK RailwaysGovPk AzamKhnSwati
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں ٹرین حادثہ کیسے پیش آیا؟ زخمی مسافر نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاصادق آباد: گھوٹکی ٹرین حادثے کے ایک زخمی مسافر نے بتایا ہے کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا ، کلمپ کی مرمت کےبجائے عارضی حل کیاگیا، جس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرین حادثہ۔۔بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر والوں سے کیا کہا۔۔؟(24نیوز)گھوٹکی ٹرین حادثے کے بعد بوگی میں پھنسی خاتون نے گھر والوں کو کال کردی۔خاتون نے امدادی کارروائی میں پیشرفت نہ ہونے پر گھر والوں کو تفصیلات سے آگاہ افسوس ناک ٹرین حادثہ کہیں ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن کراچی سے توجہ ہٹانے کے لئے تو نہیں کیا گیا What the fake you are... andar detail main likha hai k khaatoon nay madad ki apeel ki... 'AbhaySalay' afsoos
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »