ڈھاکہ ٹیسٹ پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئر کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکہ ٹیسٹ، پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئر کردی

Dec 07, 2021 | 10:03:AM

ڈھاکہ پاکستان اور بنگلادیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز شاہینوں نے 300 رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی۔ شیربنگلا سٹیڈیم میں بوندا باندی کے سبب آج چوتھے روز کا کھیل تاخیر سے شروع ہوا، شاہینوں نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز کے ساتھ پہلی اننگز کا سلسلہ جوڑا۔ اظہر علی نے 4 رنز بنائے تھے کہ عبادت حسین کی بال پر کیچ دے بیٹھے، بابر اعظم کو خالد احمد نے ایل بی ڈبلیو کیا۔ گذشتہ روز بارش کی وجہ سے انتظامیہ کو کھیل ختم کرنا پڑا، ٹیسٹ کے ابتدائی 3 دن میں صرف 63 اوورز کرائے جا سکے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھاکہ ٹیسٹ:دوسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز  کا کھیل بھی  بارش سے متاثر ہو گیا۔ دوسرے روز صرف 6 اوورز کا کھیل ہو سکا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ : تیز بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل ختم -پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ڈھاکہ میں رات بھر مسلسل بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشنبھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف فتح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »