ڈھائی ماہ وینٹی لیٹر پر رہنے والا کورونا مریض صحتیاب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھائی ماہ وینٹی لیٹر پر رہنے والا کورونا مریض صحتیاب ARYNewsUrdu

ہنوئی: ڈھائی مہینے تک وینٹی لیٹر پر رہنے والا کورونا مریض صحت یاب ہوگیا، دیار غیر میں رہنے والے برطانوی پائلٹ کمیرون نے نئی زندگی ملنے پر ویتنامی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

کیمرون کی حالت تیزی سے بگڑی اور ان کے پھیپھڑوں کےعلاوہ جگر اور گردوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا لیکن ڈھائی مہینے تک وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد ان کی طبیعت بحال ہونے لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا میں مبتلا پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی لگا دیلندن(ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی) نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کرتے ہوئے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں پر سفری پابندی لگا دی۔ہم نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے اثرات پر گیلپ پاکستان کا نیا سروے جاری55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں تاہم اس سوچ میں مئی کے بعد 8 فیصد کمی آئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو کورونا بحران سے نکل جائیں گے: وزیر اعظمایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو کورونا بحران سے نکل جائیں گے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan If SOPs Continue Defeat Corona Crisis ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی - ایکسپریس اردونزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے والے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں، سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے ذریعے کورونا وائرس سے نمٹنا اہم ہے: عاصم سلیم باجوہاسلام آباد: (دنیا نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے ذریعے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنا اہم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم ایم اے نے کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ نہ کرانے پر اعتراض کر دیاایم ایم اے نے کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ نہ کرانے پر اعتراض کر دیا ، رپورٹ سے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کا بڑا نقصان اور بدنامی ہے ، اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی عاصمہ حدید اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ NawazRazaPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »