ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ShkhRasheed PTIofficial ImranKhanPTI PMImranKhanWON WaqtNewsUpdates

رشید نے کہا کہ ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں۔شیخ رشید نے کہا کہ تنخواہ دار لوگوں کا گزارا نہیں ہورہا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کو آج کے اجلاس میں شریک ہونا چاہیے، لوگوں میں جرات ہونی چاہیے، جنہوں نے ووٹ نہیں دیا سامنےآئیں.

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ کل عمران خان کوکہا ہے آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا ، عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات