ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، سلیم مانڈوی والا نے جسم میں درد اور بخار کے بعد کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی سے ٹیلی پر رابطہ کیا اور کہا کہ آپ کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگوں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نہ وفاقی وزیرہیں نہ سیکرٹری،چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائےآبی وسائل شدید برہمنہ وفاقی وزیر ہیں نہ سیکرٹری، چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل شدید برہم پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ Wahabkamran2 Nice
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کا فربہ ترین شخص کورونا وائرس سے صحتیابعالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا فربہ ترین شخص صحتیاب ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ہائی سکول واربرٹن کے 2 طلبہ کاکورونا ٹیسٹ مثبتگورنمنٹ بوائز ہائی سکول واربرٹن کے 2 طلبہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، نویں جماعت کے طالب علم عزیز اﷲاور دہم کے محمد سمیع میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: جامعہ کراچی کی ایک اور طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق طلبہ و طالبات مشکلات کا شکارکراچی: جامعہ کراچی کی ایک اور طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ، طلبہ و طالبات مشکلات کا شکار Karachi University Student TestedPositive CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »