ڈپٹی اسپیکر نے غداری کی ان پر آرٹیکل 6 لگتا ہے چوہدری پرویز الہٰی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی اسپیکر نے غداری کی، ان پر آرٹیکل 6 لگتا ہے، چوہدری پرویز الہٰی Lahore SupremeCourtofpakistan CMPunjabElection PunjabAssembly chparvezelahi MoonisElahi6 ImranKhan PTIofficial InsafPK PMLQ ChShujaat

اسپیکر نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، اس پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور کے باہر پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم جیت چکے تھے، پچھلے 30 سال سے اپنی پارٹی کا پنجاب

کا صدر ہوں اور یہ فیصلہ ہم نے ایک دن پہلے کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ تھا اور مجھے نامزد کیا تھا اور نامزدگی کے بعد الیکشن لڑ رہا ہوں، سپریم کورٹ نے مجھے اور حمزہ کو بلا کر واضح کردیا تھا کہ صرف آپ دونوں امیدوار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

chparvezelahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK Deputy speaker did great job according to latest court rulings but PTI only accept results whatever is in their favors mean they are blue babies. In other words, only setan (devil) can help them out! like what happened in by-election. Imran Khan was zero but after he become hero.

chparvezelahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK ساری سیاسی کمائی نیازی کاپی کےپیچھے لگ کر گنوا لی

chparvezelahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK 😂🤣😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کے کارکنوں کی چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر نعرے بازیپاکستان مسلم لیگ (ق) کے کارکنوں نے گلبرگ میں چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang چوہدری شجاعت قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ھے، خدا کے آگے جوابدہی کا ڈر نہیں ھے، زرداری جیسے شخص کیلئے فیملی کی پرواہ نہیں ھے، عمران خان جیسے ایماندار اور محب وطن کے مقابلے میں زرداری جیسے کرپٹ آدمی کی حمایت کو لیکر چوہدری شجاعت قبر میں جائیگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا خط ڈپٹی اسپیکر کو موصولمسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے بھی ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ دیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں: PMLQ ChShujaatHussain HamzaShahbaz PervaizElahi geonews آمریکی غلام یھودی و قادیانی ایجنٹ عمران خان سانپ 🐍 دہشت گرد تنظیم کا سربراہ عمرانڈو_اپنےحدودمیں_رہو Pakistani awaam is doing same what Sri Lanka peoples do... I don't know why Lahore people r not wake up...wake up for Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر نے ق لیگ کے ووٹوں کو مسترد کر دیاڈپٹی اسپیکر نے ق لیگ کے ووٹوں کو مسترد کر دیا ARYNewsUrdu PMLQ CMPunjabElection ARYNEWSOFFICIAL چورحکومت 🎆🎆🎆🎆 ARYNEWSOFFICIAL What a shameful act which they did...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا، مونس الہٰیپاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Mjhe to Lg rha Ye bhi Bik gyaa 😁 بہت ہی کوئی رنڈی کے بچے ہو جیو نیوز والو جھوٹ بولتے ہو چوہدری نام سے ہٹا دو اس خاندان نے ایسا کردار ادا کیا جو اس سے پہلے مغلیہ دور میں ہوتا تھا شجاعت حسین کو اب چوہدری نہ لکھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ اللہ نیازی نے چوہدری برادران کے درمیان دوری کی وجہ بتادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حفیظ اللّٰہ نیازی نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان دوری کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز سے گفتگو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کو179ووٹ پڑے, پرویز الہیٰ کو پی ٹی آئی کے 176 اور ق لیگ کے 10ووٹ پڑے, ڈپٹی اسپیکر نے ق لیگ کے 10 ارکان کے ووٹ مسترد کردیےحمزہ شہبازکو179ووٹ پڑے,پرویز الہیٰ کو پی ٹی آئی کے 176 اور ق لیگ کے 10ووٹ پڑے, ڈپٹی اسپیکر نے ق لیگ کے 10ارکان کے ووٹ مسترد کردیے CMPunjabElection DostMazari PunjabAssembly chparvezelahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial PMLQ pmln_org HamzaSS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »