ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آبادآمنہ بیگ کے سکن کئیر ٹپس مانگنے پر حازم بنگوار کا دلچسپ جواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آبادآمنہ بیگ کے سکن کئیر ٹپس مانگنے پر حازم بنگوار کا دلچسپ جواب

تفصیل کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں اسسٹنٹ کمشنر کا چارج سنبھالنے والے حازم بنگوار نے چند دنوں میں ہی سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے تاہم یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ان کی بے مثال شخصیت کو وائرل ہونے میں اتنا عرصہ کیوں لگا۔صرف ٹوئٹر پر نظر دوڑائی جائے تو کوئی انہیں ’سٹائلش‘ کہہ رہا ہے تو کوئی ’فیشن ایبل‘۔ بعض صارفین نے یہ بھی کہا کہ ایک ایسی شخصیت کو

سرکاری عہدے میں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد آمنہ بیگ نے بھی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹپس مانگتے ہوئے سوال کیا 'حازم بنگوار ، اپنی سکن کئیر روٹین کے بارے میں بتائیں؟،اس پر حازم بنگوار نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ صرف یہ ہی وہ بات ہے جو میں راز رکھتا ہوں۔ دونوں افسران کی اس گفتگو سے سوشل میڈ یا صارفین بھی لطف اندوز ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کی شکایت درجکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فیروز خان کے وکیل نے ایف آئی اے میں منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کی شکایت درج کرادی۔فائق علی جاگیرانی نے ایف آئی اے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات کا آغازاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ خسارے اور بیرونی فنانسنگ سمیت اہم امور پر پالیسی مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی مذاکرات مکملاسلام آباد : حکومت آئی ایم ایف سے سخت شرطوں میں نرمی کرانے میں ناکام رہی اور آئی ایم ایف ڈومور کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔ ARY,,, BOLاور PTi کو مبارک ہو کیونکہ ان کے مذموم مقاصد کامیاب ہو رہے ہین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک IMF اختلافات برقرار، پالیسی مذاکرات ایک روز کیلئے موخرپاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین پاور سیکٹر سبسڈیز، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کے ہدف اور جی ایس ٹی کے معاملے پر اختلافات برقرار ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے آگ جلانے پردو ماہ کیلئے پابندی عائدمارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پردو ماہ کیلئے پابندی عائد Islamabad MargalaHills Smoking BurningFire Banned TwoMonths Pakistan dcislamabad ICT_Police GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بجلی ٹیرف 50 فیصد بڑھانے پر بضد، حکومت 20 سے33 بڑھانے پر آمادہ - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف بجلی ٹیرف 50 فیصد بڑھانے پر بضد، حکومت 20 سے33 بڑھانے پر آمادہ - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »