ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے سے شہرت حاصل کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹار نے اب تک کئی ویڈیوز جاری کردیں مزید پڑھیں DonaldTrump DawnNews USA

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انداز، اسٹائل اور ان کے بولنے کے انداز کی کاپی یوں تو دنیا کے متعدد ممالک کے سوشل میڈیا اسٹارز کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کے بولنے کی نقل اتارنے پر جو شہرت امریکی لکھاری و سوشل میڈیا اسٹار 44 سالہ سارہ کوپر کے حصے میں آئی، شاید ہی ایسے شہرت کسی اور کو ملے۔ امریکی خاتون 44 سالہ سارہ کوپر اگرچہ متعدد کامیڈی کتابوں کی لکھاری ہیں تاہم وہ رواں برس اپریل میں اس وقت شہرت کی نئی بلندیوں کو پہنچیں جب انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی آواز کی نقل اتارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔کے مطابق سارہ کوپر نے رواں برس اپریل میں ابتدائی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا کی وبا سے متعلق ہدایات کی ایک بیان کی نقل اتارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول...

سارہ کوپر کی مذکورہ ویڈیو اب تک صرف ٹک ٹاک پر ڈھائی کروڑ بار تک دیکھی جا چکی ہے، جب کہ ان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام، ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب پر بھی لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہے۔سارہ کوپر نے مذکورہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی نقل اتارنے کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور ان کی تقریبا تمام ہی ویڈیوز نے شہرت حاصل کی۔

سارہ کوپر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ بھی دیگر سیاسی شخصیات کی نقل اتاری، تاہم انہیں سب سے زیادہ شہرت ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے سے ہی ملی۔امریکی صدر کی نقل اتارتے اتارتے سارہ کوپر نے ٹی وی چینلز، پروڈکشن ہاؤسز اور فلمی پروڈیوسرز کی توجہ بھی حاصل کرلی اور اب وہ جلد ہی ویب اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس پر اپنا شو کرتی دکھائی دیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے سے شہرت حاصل کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن نے نائب صدر کے عہدے کے لیے خاتون کو چن لیا یہ کون ہیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے خطرناک خبر آگئیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے اندر اور باہر صدر ڈونلڈٹرمپ پر نسل پرستی اور سفید فام بالادستی پر یقین رکھنے کا مبینہ الزام عائد کیا جاتا ہے۔ ان کی الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ نے کاملا کے انتخاب کو ہولناک قرار دے دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ نے کاملا کے انتخاب کو ہولناک قرار دے دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرئس جب خود صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل تھیں تو ان کی پرفارمنس متاثر کن نہیں تھی۔ اسی لیے وہ زیادہ حیران ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے سے شہرت حاصل کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ پر پاکستان کا شدید احتجاجاسلام آباد : بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ سے جذبات مجروح ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »