ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کا دوران پرواز انجن فیل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر،سیکرٹ سروس کے حکام اورسپورٹ اسٹاف بھی سفرکررہا تھا

۔ ٹرمپ کے ترجمان نے ہنگامی لینڈنگ کی تصدیق کی تاہم مزید تفصیل نہیں بتائی۔طیارہ سابق صدر ٹرمپ کو نیو آرلینز سے واپس فلوریڈا لارہا تھا۔

سابق امریکی صدرریبپلکن پارٹی کی ایک تقریب میں شرکت کے لئے نیواورلینز گئے تھے اور ریبپلکن پارٹی کے ڈونرکے نجی طیارے میں واپس جارہے تھے۔تین انجن والے طیارے کا ایک انجن فیل ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔ہنگامی لینڈنگ کے نتیجے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیلڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے شہر پام بیچ لےجانے والے طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا جس کے پیش نظر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ یہاں پر اپوزیشن کی بریکیں نہیں لگ رہی اور وہاں بریکیں فیل 😂 ھمارے بھی جہاز کا انجن فیل ہو گیا کسی بھی وقت کریش کر جائے گا geo walo bs ab americano k pet me marorh ki reporting reh gai mashallah se baqi to koi kasar nai chorhi tm logo ne
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی میں مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافتسکوں کے اوپر واضح طور پر لفظ ’جلوس‘ لکھا ہوا ہے، ماہر آثار قدیمہ Great 👍 job 👌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی شوبز شخصیات کے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغامات سامنے آ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایاگیا جس میں دنیا بھر کی خواتین کے تمام سیاسی ،ثقافتی اور ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پینٹاگون نے یوکرین کے لیے لڑاکا طیارے امریکی اڈے بھیجنے پر کیا کہا؟پینٹاگون نے یوکرین کے لیے لڑاکا طیارے امریکی اڈے بھیجنے پر کیا کہا؟ ARYNewsUrdu PENTAGON Ukraine️ America Exclusive Raw Footage of War || Ukraine forces hit Russian Tank from rooftop of a high school UkraineWar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے جہاز کا انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ امیر ہ میر کے نئے گانے عشق بے پناہ کے چرچےگلوکارہ امیر ہ میر کے نئے گانے 'عشق بے پناہ' کے چرچے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »