ڈومیسٹک کرکٹ کی سرگرمیاں بڑھانے پر غور

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی اضافی ٹی 20، ون ڈے اور 4روزہ ایونٹس کرانے کا خواہاں

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرض لینے کا فیصلہمچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیقسرگودھا میں توہین قرآن کے الزام میں ہنگامہ آرائی، ایک شخص جاں بحق، دہشت گردی کا مقدمہ درجآواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیSIFC ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہارسابق سینیٹر مشتاق احمد سے پولیس افسر کا ہتک آمیز رویہ، تصویر وائرلدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دیجوائن واٹس ایپ...

بورڈ کے سربراہ نے کہا کہ کرکٹرز کو ملکی سطح پر کھیلنے اور آمدنی کے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے ساتھ معیار میں اضافہ کیلیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں۔ محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر میں اضافی ٹی 20، ون ڈے اور 4روزہ ایونٹس شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پروفیشنل کرکٹرز کو سال بھر مصروف رہنا چاہیے تاکہ وہ کھیل میں بہتری لاتے رہیں اور جب قومی ڈیوٹی کیلیے ضرورت پڑنے پر تو اس تبدیلی کیلیے پوری طرح تیار ہوں، مضبوط اور مسابقتی نظام کھلاڑیوں کا پول بڑھانے میں مدد دے گا جس سے پاکستان ٹیم کو فائدہ ہوگا۔دوسری جانب پریس ریلیز کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل کی میٹنگ میں محسن نقوی نے فرنچائز مالکان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے...

انھوں نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کے تاج میں نگینہ ہے،ہم اسے مسلسل ترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں، اجلاس میں ٹیموں کی تعداد 6سے بڑھا کر 8کرنے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال ہوا،پی سی بی کی جانب سے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 کیلیے 7 اپریل سے 20 مئی تک کی ونڈو تجویز کی گئی ہے، دونوں معاملات پر مزید بات چیت اگلے ماہ ہوگی۔آواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہانی نے سابق بھارتی کپتان دھونی سے ملاقات میں ایسا کیا کہا کہ وہ ہنس پڑے؟ڈومیسٹک کرکٹ کو ہمیشہ ترجیح دیتاہوں کیونکہ پاکستان میں واپسی کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ ہی ہے: شاہنواز دہانی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن، شوکاز نوٹس جاریلاہور (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کرکٹ کے چاروں زونز اور گلگت بلتستان کرکٹ ایسوسی ایشن کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔  پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ماڈل کانسٹیٹیوشن اینڈ ڈسٹرکٹ زونز کی خلاف ورزی پر جاری کیا گیا۔ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ منعقد نہ کرانے پر چاروں زونز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پلاٹس کی خرید و فروخت ، نان فائلرز کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئیاسلام آباد: ایف بی آر کی پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پر آئی ایم ایف متفق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وزیر پیٹرولیمتوانائی کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، حکومت توانائی کی فراہمی بڑھانے کی کوشش کررہی ہے: مصدق ملک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید، محمد عامر نے خاموشی توڑ دیقومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کو تیسرا ٹی20 کیوں کھلایا؟ بابر نے وجہ بتادیشائقین کرکٹ حسن علی کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر ٹرول کرنے لگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »