ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے کورونا ٹیسٹنگ پالیسی پر متعدد کھلاڑیوں اور آفیشلز نے تحفظات ظاہر کر دئیے مگر کیوں؟ حیران کن خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن شروع ہونے سے قبل کورونا ٹیسٹنگ پالیسی پر متعدد کھلاڑیوں اور آفیشلز نے تحفظات

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے نیشنل ٹی 20کپ سے پہلے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز آج سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ کی خاطر بائیو سیکیور ماحول میں جانے کیلئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے 2 کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنا ضروری ہیں لہٰذا انہیں اپنے شہروں میں انفرادی طور پر پہلا کوویڈ ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے جس کی رپورٹس مینجمنٹ کو بھیجی جائیں

گی۔نجی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ اپنے شہروں میں ابتدائی ٹیسٹ کے اخراجات کا انتظام خود کریں تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ انہیں پی سی بی کے ذریعے رقم کی ادائیگی کی جائے گی یا نہیں۔ دوسری جانب ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی صوبائی ٹیموں کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل ہو گئے ہیں جس کے بعد 20 ستمبر سے تمام ٹیموں کے ٹریننگ کیمپس لگائے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے کھلاڑیوں کو کووڈ ٹیسٹ کرانے کی ہدایتڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے پہلے ٹورنامنٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے پہلے کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ اگلے دو روز میں شروع ہوگا، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ٹیسٹ اپنے اپنے شہروں میں انفرادی طور پر کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئی کرکٹ سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید کو کھٹکنے لگی - ایکسپریس اردومصباح کی مشاورت کے بغیر تقررہوا، سب ایک پیج پرکیسے ہونگے،سابق پیسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

والدہ کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر وائرلوالدہ کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی تصاویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا معاملہ فاسٹ باﺅلر عمر گل نے بھی آواز بلند کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر عمر گل نے بھی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کر دی ہے جن کا کہنا ہے کہ ڈیپارٹمنٹل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد انتقال کرگئےلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ پر موجود 48 سالہ وقار یونس ٹور مکمل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر گل نے بھی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کر دی۔عمر گل نے بھی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمر گل نے کہاکہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی وجہ سے کھلاڑی معاشی فکروں سے آزاد ہوتے اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »