ڈسپلے کے اندر نصب کیمرے سے لیس کانسیپٹ اسمارٹ فون - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورے موبائل میں نہ والیم بٹن ہے نا آن آف کا، چارجنگ اور ہیڈفون جیک بھی نہیں، پوری اسکرین اسپیکر کا کام کرے گی VivoApex2020 smartphone DawnNews

چینی کمپنی ویوو نے 2018 میں ایک ایسا کانسیپٹ فون پیش کیا تھا جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر تھے جبکہ سیلفی کیمرے کے لیے کوئی نوچ نہیں تھا، اس ڈیوائس کو ایپکس کا نام دیا گیا تھا۔

یہ فون بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران متعارف کرایا جانا تھا مگر کورونا وائرس کے باعث ایونٹ کو منسوخ کردیا گیا اور اب اس کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس فون کی اسکرین کے اندر 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا موجود ہے جسے انڈر اسکرین کیمرے کا نام دیا گیا ہے اور نوچ یا پوپ اپ کیمرے کی ضرورت ہی ختم ہوگئی ہے۔

اس فون میں اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر، ایکس 55 موڈیم یعنی فائیو جی سپورٹ، اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم، 12 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےمیرپور: پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہار ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus VirusSpreadRapidly WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the court's very much important specially for the whole families. betain bhi bety bhi kia haq dar hon gay اسی فیصد سرکاری ملازم کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں اس کے بعد بھی پینشن سمجھ سے بالاتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »