ڈرامہ ’فطرت‘ نازیبا مواد کی وجہ سے پیمرا کے ریڈار پر آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامہ ’فطرت‘ نازیبا مواد کی وجہ سے پیمرا کے ریڈار پر آگیا

پیمرا نے ڈرامہ ’ فطرت ‘ میں نازیبا ڈائیلاگ اور مواد نشر کرنے پر چینل کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ فوٹو:فائلان دنوں نجی چینل پر ڈرامہ سیریل ’فطرت‘ نشر کیا جا رہا ہے جس میں اداکارہ صبور علی اور علی عباس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ تاہم پیمرا کی جانب سے ڈرامے میں نامناسب ڈائیلاگ استعمال کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ٹوئٹر پر نوٹس جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پیمرا نے نجی چینل پر نشر ہونے والا ڈرامہ فطرت میں نازیبا ڈائیلاگ اور مواد نشر کرنے پر ہدایات جاری کردی ہیں۔ جاری کردہ ہدایات میں چینل انتظامیہ کو ڈرامے کی مناسب تدوین اور نشر کئے جانے والے مواد کو پیمرا کے ضابطۂ اخلاق سےہم آہنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی زیادہ تر ڈرامے فضول ترین ہیں.

in donon ko chracters hi bur dia jata me ny phly b dekha

Bhout dair kar di mehrban aty aty

'جلن ' بھی پیمرا کے ریڈار پہ آیا تھا لیکن چونکہ وہ اے آر وائی کا تھا اس لیے پابندی لگا کر دوبارہ اٹھا لی گئی۔۔یہ جیو کا ڈرامہ ہے، سو یہ بند ہوہی جائے گا۔۔۔

لگتا ہے کہ یہ ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر ان ڈراموں میں اپنے گھر کے حالات دکھاتے ہیں 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات