ڈبہ پیک جوسز سے 20 فیصد ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

فروٹ جوس کونسل نے وفاقی بجٹ میں حکومت کو ڈبہ پیک جوسز پر عائد 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو مداخلت کرنے کی درخواست کردی۔فروٹ جوس کونسل کی جانب سے وفاقی بجٹ میں حکومت کو ڈبہ پیک جوسزپرعائد 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش کرنے کے لیے سابق وزیراعظم...

فروٹ جوس کونسل نے وفاقی بجٹ میں حکومت کو ڈبہ پیک جوسز پر عائد 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو مداخلت کرنے کی درخواست کردی۔فروٹ جوس کونسل کی جانب سے وفاقی بجٹ میں حکومت کو ڈبہ پیک جوسزپرعائد 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش کرنے کے لیے سابق وزیراعظم نوازشریف کو مداخلت کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ایف جے سی کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ رواں مالی سال کے دوران حکومت کی جانب سے اچانک ڈبہ بند فروٹ جوسز پر 20...

وہیں پھلوں کے کاشتکار اور کسان بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس اقدام سے 100ملین ڈالرکی متوقع برآمدات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔خط میں کہا گیا کہ انڈسٹری سالانہ 60 ارب روپے کا کاروبار کرتی ہے، ڈبہ پیل کوز پر 18 فیصد جی ایس ٹی ہے، اس کے باوجود بجٹ سے ہٹ کر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔خط میں مزید کہا گیا کہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ معاملے میں مداخلت کریں اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز پنجاب کی زراعت کے تحفظ کے لیے آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے نئے معاہدے کیلیے تجاویز کا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیاجی ایس ٹی 19فیصد کرنے،100 اشیا پر ڈیوٹی و ٹیکسوں میں دی گئی چھوٹ ختم کرنے اور 15 سو ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ میں مزدور کی کم سے کم اجرت کتنی تجویز کی گئی ہے؟ جانیےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے ۔ 24 نیوز کے مطابق 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش کی ہے،اڑھائی سال بعد مقامی حکومت کیلئے ترقیاتی فنڈ کا 20 فیصد مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔ کامیاب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخرعالمی مالیاتی ادارے کی تنخواہ دار، غیرتنخواہ دار کی تفریق ختم کرنے کی تجویز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور5کروڑ تک کی مالیت کی جائیدادوں پر تین فیصد، 7 کروڑ تک 4 فیصد اور 10 کروڑ کی جائیدادوں پر 7 فیصد ٹیکس جائیداد بیچنے والوں سے لیا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »