ڈاکٹر کے سامنے رونے پر کلینک انتظامیہ نے خاتون سے 8 ہزار روپے وصول کرلیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا جہاں ڈاکٹر کے سامنے رونے پر کلینک انتظامیہ نے خاتون سے 40 ڈالرز( یعنی 8 ہزار پاکستانی روپے)  وصول

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون کیملی جانسن نے حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک حیرت انگیز واقعہ شیئر کیا جس میں ان کی بہن سے ڈاکٹر سے اپائنٹمنٹ کے دوران رونے کے عوض 40 ڈالرز وصول کیے گئے۔

ٹوئٹ کرتے ہوئے کیملی جانسن جو کہ یوٹیوب اور انٹرنیٹ کی ایک مشہور شخصیت ہیں، نے اپنی بہن کے میڈیکل بل کی ایک تصویر شیئر کی اور وضاحت کی کہ ان کی بہن کو ایک نادر بیماری ہے جس کی وجہ سے وہ جذباتی ہوجاتی ہے کیونکہ وہ مایوس اور بے بس محسوس کرتی ہے۔رپورٹس کے مطابق یوٹیبور کا کہنا تھا کہ میری بہن رواں سال جنوری میں امریکا میں قائم ایک ہیلتھ کلینک میں اپنے مختصر جذباتی رویے کی تشخیص کیلئے گئیں۔تاہم جب کلینک انتظامیہ نے انہیں بل تھمایا تو اس میں ہیموگلوبن سمیت مختلف ٹیسٹ کی قیمتیں تو ظاہر ہی تھیں لیکن...

My little sister has been really struggling with a health condition lately and finally got to see a doctor. They charged her $40 for crying.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ سب کے سامنے بتا دیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ دیپکیا ککڑ نے2018ءمیں اسلام قبول کر کے اپنا نام فائزہ رکھ لیا تھا تا ہم انھوں نے کبھی اپنے اسلام قبول کرنے کی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک پی ٹی آئی کارکنوں کا پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سے تلخ کلامینیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ امریکہ کے موقع  تحریک انصاف کے کارکنوں نے پاکستانی قونصلیٹ نیویارک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

8سال بعد دہرے قتل کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیسے ؟حیران کن حقائق سامنے آ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کاہنہ نو سے چوری ہونے والی موٹر سائیکل نے دوہرے قتل کا ملزم گرفتار کر وا دیا۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق سرفراز نامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ۔۔ڈی سیٹ کئے جانے پر علیم خان کا ردعمل سامنے آگیاالیکشن کمیشن کے فیصلے پر ڈی سیٹ ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان کا بھی ردعمل سامنے آگیا شہباز شریف کی امریکا کو دہائی پال نہیں سکتے تو پیدا ہی کیوں کرتے ہو😜 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We can feel ur pain. بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئیپنجاب اسمبلی میں ق لیگ کے دس ارکان اسمبلی ہیں، مسلم لیگ کے 165 اور پیپلز پارٹی کے7 ارکان ہیں ، پنجاب اسمبلی میں 4 آزاد ارکان اور ایک رکن راہ حق پارٹی کا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »