ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزایافتہ مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پروسیکیوشن کے پاس ناکافی ثبوت کے باوجود انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے سزا سنائی، معظم علی مزید پڑھیں ImranFarooq ATC IHC DawnNews

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں سزایافتہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا چیلنج کردی۔

خیال رہے کہ 18 جون کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی مومنٹ کے بانی رکن کے قتل کے جرم میں خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی سید کو عمر قید کی سزا سنا دی تھی۔ برطانوی پولیس نے دسمبر 2012 میں اس کیس کی تحقیق و تفتیش کے لیے ایم کیو ایم کے قائد کے گھر اور لندن آفس پر بھی چھاپے مارے تھے، چھاپے کے دوران وہاں سے 5 لاکھ سے زائد پاؤنڈ کی رقم ملنے پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی شروع ہوئی تھی۔

یکم دسمبر 2015 کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کا اعلان کیا تھا۔کیا گیا، جو ایف آئی اے کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر انعام غنی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق کیس،مجرم معظم کی اسلام آبادہائیکورٹ میں سزاکیخلاف اپیل دائرعمران فاروق قتل کیس،مجرم معظم کی اسلام آبادہائیکورٹ میں سزاکیخلاف اپیل دائر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس مجرم معظم علی کاعمر قید کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران فاروق قتل کیس میں مجرم معظم علی نے عمر قید کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے ڈاکٹر عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ڈاکو 35 لاکھ کا سونا لوٹ کر فرار، ڈاکٹر بھی لٹ گیاکراچی، ڈاکو 35 لاکھ کا سونا لوٹ کر فرار، ڈاکٹر بھی لٹ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اور مرد کے کان میں لال بیگ دیکھ کر ڈاکٹر حیرانبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں ایک شخص اور خاتون کے کان میں گھسنے والا لال بیگ ڈاکٹرز نے چند منٹوں کی جدوجہد کے بعد نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی: علی محمد خانعمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی: علی محمد خان Islamabad Ali_MuhammadPTI Minus PMImranKhan Will Minus Democracy PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »