ڈاکٹر زبیر دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے، ترجمان محکمہ صحت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر زبیر دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے، ترجمان محکمہ صحت ويڈيو لنک: DailyJang

ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹر زبیر محکمہ صحت کے سینئر اور باصلاحیت افسر تھے، اُنہیں تمام سہولیات فراہم کی گئی تھیں۔

ڈاکٹر زبیر کی اہلیہ نے سوال اٹھایا کہ ایک ڈاکٹر ہوتے ہوئے ان کے ساتھ ایسا کیا گیا تو باقی لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟ ترجمان محکمہ صحت نے کہا کہ ڈاکٹر زبیر نے گھر میں آئسولیٹ ہونے کا فیصلہ کیا تھا اور رپورٹ کے بعد دو دن تک کوئی رابطہ نہیں کیا تھا۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ڈاکٹر زبیر نے محکمہ سے رابطہ کیا جس کے بعد فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے ڈاکٹر زبیر کو شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ طبی امداد کی فراہمی کے باوجود ڈاکٹر زبیر جانبر نہ ہو سکے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ مقررہ اسپتالوں میں ماہرین طب، ادویات اور وینٹی لیڑز دستیاب ہیں، اسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی کا تاثر درست نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tlp جس میڈیا کو حکمرانوں کے کتے کے مرنے کی خبر پہنچ جاتی ہے کیا اُسے وطن کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کی ملکی خدمات کا علم نہیں ہوتا ہے؟ میڈیاگردی_نامنظور

اللہ کا کچھ خوف کرو فرنٹ لائن پر کام کیا covid-19 کا شکار ہوا تم جنگ والے شروع سے چمچہ گیری عوام کا خون چوستے ہو اللہ کرے تمہارا باس جیل میں سڑ جاے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کرونا سے ایک ڈاکٹر چل بسابلوچستان میں کرونا وائرس سے ڈاکٹر شاہ ولی کے انتقال کے بعد بلوچستان میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 47 ہوچکی ہے HealthSamaa SamaaTV HealthSamaa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میرے شوہرکا انتقال علاج کی عدم سہولیات کے باعث ہوا، بیوہ ڈاکٹر زبیرڈاکٹر زبیر کی اہلیہ نے سوال اٹھایا کہ ایک ڈاکٹر ہوتے ہوئے ان کے ساتھ ایسا کیا گیا تو باقی لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟ کوئٹہ میں سہولیات کی کمی کا رونا رونے والے ڈاکٹرز کو jam_kamal حکومت نے سڑکوں پر گھسیٹا۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 ڈاکٹر کرونا سے شہیدکرونا وبا کے خلاف جنگ مشکل ترین مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مریضوں کو بچاتے بچاتے 4 ڈاکٹر خود کرونا وائرس سے جاں شہید ہو گئے ہیں۔ اس شخص کی دماغ کی رگیں بندہیں اسکے علاوہ متعدد جان لیوا امراض میں بھی مبتلا ہیں یہ پاکستان سے ائیر ایمبولینس میں برطانیہ میں علاج کی غرض سےگیا تھا اور اب ایک عالمی وبا کے دوران پبلک پلیس پر بغیر احتیاطی تدابیر کے کافی پی رہا ہے لیکن اگر اسے کچھ ہوا تو زمہ دار صرف عمران خان ہوگا INNA LILLAH HE WA INNA ALAIHE RAJIUOON Allah pak ap logo ko b corona virus se shahadat naseeb farmay aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سروسز ہسپتال لاہورکے ایک اور ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سروسز ہسپتال لاہور میں مزید ایک ڈاکٹر کورونا کاشکارہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایم ایس سروسز ہسپتال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محبوب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، بالآخر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی میدان میں آگئے، ہدایات جاری کردیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو جلد ازجلد معاوضہ کی ادائیگی کی ہدایت کی ہے۔ صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »