ڈاکٹر فرقان کا انتقال، SIUT کا وضاحتی بیان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر فرقان کا انتقال، SIUT کا وضاحتی بیان تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر فرقان کے کورونا سے انتقال کے معاملے پر ایس آئی یو ٹی کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرفرقان کی آمد سے متعلق ایس آئی یوٹی نے انٹرنل انکوائری کی۔

انکوائری کے مطابق ایس آئی یو ٹی کی ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں ڈاکٹر فرقان کے آنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ترجمان ایس آئی یوٹی کے مطابق چھان بین کے بعد ہم کہہ سکتے ہیں کہ ڈاکٹر فرقان ایس آئی یو ٹی آئے ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی اور کورونا کے لیے مختص بلڈنگ میں ڈاکٹر فرقان نہیں آئے۔ ایس آئی یوٹی کے ترجمان نے کہا کہ اس دن تعینات عملے نے بھی ڈاکٹر عرفان کو ایمرجنسی اور وارڈ میں نہیں دیکھا، اس حوالے سے سینئر فیکلٹی ممبران سمیت دیگر اسٹاف سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ اتوارکی سی سی ٹی وی ویڈیو میں بھی ڈاکٹر فرقان کے اسپتال آنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فرقان کو وینٹی لیٹر کی ضرورت تھی، انہیں دو نجی اسپتالوں میں وینٹی لیٹر نہ مل سکا جس کے باعث وہ جان کی بازی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ میں تواگرشراب شہد میں بدل سکتا ہے تو پھر ایک بیچارے ڈاکٹر کا ریکارڈ غائب کرنا کونسی بڑی بات ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخری لمحات میں ڈاکٹر فرقان کی وینٹیلیٹر کیلئے التجاکراچی میں بروقت وینٹی لیٹر نہ ملنے پر کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے سینئر ریڈیولاجسٹ ڈاکٹر فرقان کی انتقال سے قبل آڈیو کال سامنے آگئی جس میں وہ وینٹیلیٹر کے لیے ساتھی ڈاکٹر سے التجا کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فرقان کے انتقال پر انکوائری کیلئے نوٹیفکیشن جاریترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فرقان کے انتقال سے متعلق انکوائری کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیلکرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ روز بے بسی میں جان دینے والے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ what a joke Sindh Govt ki tehqiqaat the mist corrupt province جاہل لوگ ہیں کیا یہ سب؟ ڈاکٹر کے انتقال پر بھی انکوائری عجیب بات ہے جب پورے ملک کے سامنے سب کچھ ہوا ہے تب بھی انکوائری جو کام کرنے چاہیے وہ کرو چوروں کو پکڑو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیری رحمٰن کا پارلیمان کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہمشکل وقت میں قوم پارلیمان کی طرف دیکھتی ہے، شیری رحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang Hmein taka farq nhi parta j parliament kya kr rhi ha Bitch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی سیکٹر کو ایس ایم ای ریلیف پیکیج میں شامل کیے جانے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت سے سی این جی سیکٹر کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے انٹرپرائز (ایس ایم ای) ریلیف پیکج میں شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وینزویلا کا کولمبیا پر ’سمندری حملے‘ کا الزاملاطینی امریکی کے ملک وینزویلا کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کولمبیا کے ’دہشت گرد کرائے کے سپاہیوں‘ کے ذریعے سمندری حملے کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »