ڈاکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے سب سے بڑا مطالبہ پورا کردیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے آگاہ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے سب سے بڑا مطالبہ پورا کردیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے آگاہ کردیا

کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے طبی عملے کو محفوظ رکھنے کیلئے حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ انہیں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے حفاظتی آلات مہیا کیے جائیں، بعض علاقوں میں پورے مہینے کی سپلائی دے دی ہے جبکہ دیگر علاقوں میں بھی اس پر تیزی سے کام ہورہا ہے۔نوجوان ڈاکٹرز اور نرسز کی ٹریننگ کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کے تحت ایک ہزار ڈاکٹرز اور 4 ہزار نرسز اور پیرامیڈکس کو ٹریننگ کرائیں گے۔ انہیں بتایا جائے گا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی کس طرح دیکھ بھال کرنی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ 2 روزہ کورس...

حکومت تمام ہیلتھ ورکرز جو کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال پر مامور ہیں کی حفاظت اور ٹریننگ کو یقینی بنا رہی ہے ۔ اس سلسلے میں تمام ہیلتھ ورکرز کو پرسنل پروٹیکشن ایکوپمنٹ مہیا کیے جا رہے ہیں اور تقریباَ 5ہزار ہیلتھ ورکرز کی ٹریننگ کے لیے پروگرام بھی شروع کیا جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی سرکار نے مریضوں کی جان بچانے والے ڈاکٹرز کی زندگی خطرے میں ڈال دیمودی سرکار نے مریضوں کی جان بچانے والے ڈاکٹرز کی زندگی خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu عمران مودی کی بات کررہے آپ؟ اپنا گھر پہلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیاطبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران پر سے عالمی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا'پابندیاں ہٹا سکتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ کام جاری رکھیں گے۔۔۔' امریکا نے واضح کردیا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates irancoronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیاعمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیااورسہولیات کاجائزہ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ضعیف خاتون نے اپنی جان دے کر نوجوان کی زندگی بچا لیکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد معمر خاتون کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹرز نے جان بچانے کے لیے وینٹی لیٹر مہیا کیا تاہم خاتون نے لینے سے انکار کردیا۔ Corona se larna nhi Allah se darna hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے ایک اور وعدہ پورا کردیا، اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ انہوں نے عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا وعدہ پورا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »