ڈاکوؤں سے مزاحمت، ماں، بیٹا اور بیٹی زخمی، 3اغواء کار ہلاک، بچہ بازیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکوؤں سے مزاحمت، ماں، بیٹا اور بیٹی زخمی، 3اغواء کار ہلاک، بچہ بازیاب ARYNewsUrdu

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زخمی خاتون کے بیٹے زاہد علی نے بتایا کہ3مسلح ڈاکو سیڑھیاں لگا کر گھر میں داخل ہوئے، مزاحمت پربھائی، بہن اور والدہ کو زخمی کردیا، زاہد علی نے بتایا کہ ہمارے والد سرکاری ملازم ہیں،اس سے قبل بھی ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ہوچکی ہیں۔

دوسرے واقعے میں کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کربلا گراؤنڈ کے قریب پولیس نے کامیاب کارروائی کی، جس میں3اغوا کارہلاک اور مغوی بچہ بازیاب کرالیا گیا، پولیس کے مطابق بچے کو29جون کو میٹرو ول سائٹ سے اغوا کیا گیا تھا، بچے کی رہائی کیلئے اغواکاروں نے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ لیاقت آباد شہدا مسجد کےقریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، کورنگی بلال چورنگی پر ڈکیتی میں مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئجے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

علاوہ ازیں شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے نوجوان سے لوٹ مار کی، متاثرہ نوجوان نے واردات کے بعد ملزمان کا تعاقب کیا اور ان کی ویڈیو بھی بنائی ملزمان نے تعاقب کرنے پر فائرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام میں کورونا سے مزاحمت اس سے دُگنی ہے جتنی سمجھی جارہی تھی، تحقیقتحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ممکنہ طور پر اپنے جسم میں امیونٹی (مزاحمت) پیدا کر لینے والے ایک تہائی افراد کورونا کا شکار نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین سے پریشان بھارت پر ایک اور جگہ سے حملہ ہوگیاآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک بار پھر ٹڈی دل کے حملے نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، پیر کو ٹڈی دل نے آگرہ کے 35 دیہاتوں میں تباہی مچائی ہے۔ انڈین میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گیارہ ماہ سے لاک ڈائون پھر کشمیر میںکرونا کہاں سے آیاگیارہ ماہ سے لاک ڈائون پھر کشمیر میںکرونا کہاں سے آیا وزیر اطلاعات نے صاف کہا کہ ہم پر امن طریقے سے کشمیر کا حل چاہتے ہیں مگر پچھلے سال فروری میں ہم نے بھارت پر واضح کر دیا تھا کہ ہم اپنا دفاع کرنا جا نتے ہیں اور اسے کسی مہم جوئی کا موقع نہیں دیں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے روز اوّل سے قوم سے جھوٹ بولا: نفیسہ شاہعمران خان نے روز اوّل سے قوم سے جھوٹ بولا: نفیسہ شاہ ویڈیولنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »