ڈاکوئوں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی‘ مزاحمت پر والدہ قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان (ویب ڈیسک) مخدوم رشید میں 3 ڈاکوئوں نے واردات کے دوران 22 سالہ لڑکی کو اجتماعی

زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ والدہ نے مزاحمت کی تو اسے گلا دبا کر مار ڈالا۔ ڈاکو اڑھائی گھنٹے تک گھر میں موجود رہے ۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق مخدوم رشید کے علاقے چک 19 ایم آر کی رہائشی خاتون 60 سالہ پروین بی بی اپنی 22 سالہ بیٹی تبسم کے ساتھ گھر میں اکیلے رہتی تھیں قریبی گھر میں مقیم خاتون کے بھائی بشیر طاہر کے مطابق رات گئے اس کی بھانجی کے شور پر وہ جمع ہوئے تو 3 مسلح افراد گھر سے نکل کر بھاگے۔ تبسم بی بی نے بتایا کہ ڈاکو ان کے گھر رات 11بجے گھسے تھے جنہوں نے اسے اور والدہ کو پہلے کپڑوں...

جبکہ شور روکنے کے لئے اس کا منہ بھی دبائے رکھا تبسم کے شور پر ملزم گھر سے فرار ہونے لگے جبکہ اہل علاقہ ملزموں کے بھاگ جانے کے بعد جمع ہوئے مقتولہ پروین بی بی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی ہے۔ تھانہ مخدوم رشید پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا جس میں اجتماعی زیادتی اور واردات کی دفعات شامل کی گئی ہیں تاہم قتل کی دفعہ شامل نہیں ہے پولیس کوشبہ ہے کہ مرنے والی دل کی مریضہ تھی اور بیٹی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ دیکھ کر برداشت نہیں کر پائی اور دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گئی۔ آئی جی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ملک میں یہ لوگ مسلمز ہیں؟ 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل - ایکسپریس اردودونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسپتال منتقل کر دیا، پولیس Acha huwa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’عورت ہونے کے باوجود کم سن لڑکی کے طور پر پیش کیا گیا‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی نے وزیراعظم کے القاعدہ سے متعلق بیان کی وضاحت طلب کرلی - ایکسپریس اردواس قسم کے بیانات سے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر سوال اٹھتا ہے، بلاول بھٹو زرداری پچھو اس بے غیرت توں 😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل - ایکسپریس اردودونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسپتال منتقل کر دیا، پولیس Acha huwa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوزویندرا چاہل کا ڈی کک کے پوز پر دلچسپ تبصرہ - ایکسپریس اردوکوئنٹین کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے شیئر کی جارہی ہے جس میں وہ گراؤنڈ میں لیٹے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشعال نے تمام تر صورتحال جانتے ہوئے بھی۔۔۔ پہلی مرتبہ کشمیری رہنماءیاسین ...'مشعال نے تمام تر صورتحال جانتے ہوئے بھی۔۔۔' پہلی مرتبہ کشمیری رہنماءیاسین ملک کی ساس کا موقف بھی آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »