ڈالر کی نئی اڑان ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا, ڈالر 203 روپے کا ہو گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی نئی اڑان ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا, ڈالر 203 روپے کا ہو گیا Dollar PetrolDieselPriceHike PriceHike inflation PakistanEconomy Pakistan

ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز ڈالر 200 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ ریٹ کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن کے ریٹ زیادہ تھے، ایس بی پی کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 200

روپے 6 پیسے تھی۔میٹس گلوبل کے ڈائریکٹر سعد بن نصیر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ پیر کو ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی کی قیمت 2 روپے سے زیادہ کم ہونے کے بعد روپے کی قدر میں ’ایک اور گراوٹ‘ آئی ہے، جس کی وجہ کرنسی مارکیٹ میں ’غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور تیل سے متعلق ادائیگیاں ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rising dollar price can bring any kind of damage if Ethadi's did not understand good relationship with other countries,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی پھر اونچی اڑان انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاڈالر کی پھر اونچی اڑان، انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Open Market Dollar Incresae Pakistani Rupees FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی نئی اڑان ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردورواں ہفتے کے دوران صرف دو روز میں ڈالر کی قدر میں 4روپے 90پیسے کا بڑا اضافہ ہوچکا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر ڈھائی روپے کے اضافے سے 200 روپے کی سطح پر بند - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ ریٹ بھی 201روپے کی سطح پر آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 200 روپے سے تجاوز کر گئیملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 200 روپے سے زائد ہوگئی، امریکی ڈالر 200 روپے 06 پیسے پر بند ہوا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کہا ہے جناب آپ بڑے ماہر معاشیات بنے ہوئے تھے شہباز شریف کی آنے کے بعد برائے مہربانی آئے اور اسٹاک مارکیٹ کے گرنے اور ڈالر کے اوپر جانے پر اپنے دل کا حال سنائے ۔۔۔ یا ستو پی کر سو گئے باجوہ کی طرح Khair hoye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 204 روپے کا ہوگیاانٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 200 روپے 75 پیسے پر جا پہنچا nadeemmalik ہن منہ کھولو لفافے صحافیو ! موت پے گئی جے ہن muneebfaruqpak shazbkhanzdaGEO انٹر بنک چ اینے دا اے انی دیو! OfficialDGISPR press conference please?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 205 روپے کا ہوگیاانٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 200 روپے 75 پیسے پر جا پہنچا مزید پڑھیں:GeoNews Dollar ھم نیوز پر 203 کا بتا رہے ہیں اور تم چوتئے ہو کیا۔ بغیرت تو پہلے ہی تھے OfficialDGISPR شکریہ تمہارا بہت بہت۔ساتھ میں کچھ میڈیا چینلز کا بھی جنہوں نے ہمیں یہ ترقی دی۔ Bitter reality ☺️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »