ڈالر بحران کے باعث موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر بحران کے باعث موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews

ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے ہیں جس سے ہزاروں ملازمین کے بیروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ انکشاف سابق وزیرمملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے کھلے خط میں کیا گیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت لگائی گئی موبائل فون فیکٹری ٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرک کو جبری بندش کا سامنا ہے، کمپنی پاکستان میں ماہانہ 3 لاکھ سمارٹ موبائل بناتی تھی، ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے 3000 ملازمین جس میں 400 انجینئرز شامل ہیں، بیروز گار ہوگئے ہیں، ٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرانکس کی طرح باقی 30 سمارٹ موبائل فون اسمبل کرنے والی فیکٹریاں مشکلات کا شکار ہیں۔

سمارٹ موبائل فونز کی صنعت سے 4 لاکھ افراد کا روزگار وابستہ ہے، مقامی موبائل فون اسمبلرز صنعت کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کے آلات اور خام مال کی ضرورت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف یہ زرمبادلہ فراہم کر کے لاکھوں روزگار بچا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MIshaqDar50 yeh hai tmhri drame bazio ke natije🖐️

شکریہ ادا کردے اب ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر بحران کے باعث موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگارڈالر بحران کے باعث موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار Mobilemanufacturingfactory Closed Business Pakistan OPPO Mobile Factory Bnd hogye شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟ CMShehbaz Aur kya kya reh gya hai mulk mein ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر بحران؛ موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار - ایکسپریس اردوڈالر بحران؛ موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار - ExpressNews Dollar mobile manufacturer recession vacancies
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر بحران؛ موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند ہزاروں بیروزگارڈالر بحران؛ موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار مزید تفصیلات ⬇️ Dollar MobilePhonesCompanies Stack Dollars Shirtage ManufacturingIndustry Factories LCs UnemploymentRate Increased MIshaqDar50 CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیاساؤتھ ریجن کے پرائیویٹ حج کے مسافروں کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے 1180 ڈالر تک ہوگا جب کہ نارتھ ریجن کے لیے 910 ڈالر سےلےکر 1220 ڈالرکرایہ مقررکیاگیا ہے: ترجمان پہلی دفعہ $ میں بات ہورہی ہے ۔ مطلب روپیہ مزید تباہ ہونے جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں تیل کے گودام میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاکبارشوں کے دوران بجلی گرنے سے پائپ لائن پھٹنے کے باعث گودام میں آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا، حکام انڈونیشیا کے دارالخلافہ جکارتہ کے گنجان آباد علاقے میں تیل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا مشکل معاشی صورتحال کے باوجود حجاج کے لیے زرمبادلہ کے انتظام کا عندیہ - ایکسپریس اردوموجودہ ڈالر کے ریٹ کے حساب سے حج اخراجات کا تخمینہ 11 سے 12 لاکھ روپے کے درمیان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »