ڈالر کی مبینہ سمگلنگ درجنوں ملزمان ایف آئی اے نے پکڑ لیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے بینکنگ سرکل نے ڈالر کی سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث درجنوں ملزمان کو پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے ملکی معیشت پر گہرے اثرات کے پیش نظر حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کیلئے سخت اقدامات شروع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو کارروائی کا اختیار دے دیا۔ایف آئی اے بینکنگ سرکل نے پشاور اور ڈی آئی خان میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈالر کی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں

ملوث متعدد دکانوں اور پرائیویٹ مقامات کو سیل کر کے درجنوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے کی غیر ملکی اور پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈالر کی سمگلنگ کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے، ان اقدامات سے ملک کو معاشی استحکام مل سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن گیم فروخت کے نام پر پانچ لاکھ روپے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے شکایت کنندہ اور اُس کے اہل خانہ کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی شیئر کیں، ترجمان ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لکی مروت: فائرنگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام مروت قتللکی مروت:  خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر، سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلیے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایف آئی اے کرنسی ڈکلیئریشن سسٹم کو انٹریگریٹڈ بارڈرز مینجمنٹ سسٹم سے جوڑا جائے گا کیا اسحاق ڈار اور شریف فیملی خودکشی کر لے گی ؟ MIshaqDar50 MaryamNSharif CMShehbaz NawazSharifMNS Not gonna happen, because the whole system is balls up.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو اغوا برائے تاوان کا الزام ثابت ہونے پر قید - ایکسپریس اردوعدالت نے دو ملزمان کو عمر قید کی سزا بھی سنائی، فیصلے کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ایئر پورٹ: جعلی دستاویزات پر کولمبیا جانیوالے 7 مسافر آف لوڈایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کولمبیا کا سفر کرنے والے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھر : آن لائن گیم فروخت کرنے والا دھوکہ باز گرفتارآن لائن گیمز کی فروخت کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا دھوکہ باز ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے حراست میں لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »