ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ DailyJang

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کم ہوکر 42901 ہے۔.

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کم ہوکر 42901 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہانٹربینک میں ڈالر 187.50 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ڈالر 186.63 روپے سے مہنگاہوکر 187.90 روپے پر پہنچ گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اُڑان، انٹربینک میں بلند ترین سطح پر، اوپن مارکیٹ میں 190 کا ہوگیارواں مالی سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 19 فیصد کم ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Dollar کیوں مروا رہے ہو اپنے آپ آس طرح کے خبر دے کے اس طرح کی خبروں کے لیے اور لوگ ہیں ۔اگر ان کو پتہ چل گیا کہ اس طرح کے خبر دے دیں تو خیر نہیں تم لوگوں کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہتفصیلات کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی قدر  میں 90 پیسے کمی آئی  ہے اور د ن کے اختتام پر ڈالر  187روپے 53 پیسے پر بند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اہم خلیجی ملک میں بینک سے رقم منتقلی پر فیس عائداہم خلیجی ملک میں بینک سے رقم منتقلی پر فیس عائد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاریاوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 190 روپے کا ہوگیا ہے یہ میر شکیل کا چکلہ چینل اب اوپن مارکیٹ کا ریٹ آخر پر لکھ رہا ۔۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز حکومت پاکستانی روپے کی بے قدری روکنے میں ناکام ، ڈالر آسمان چھونے لگاکراچی : امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 189 کے قریب پہنچ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 82 پیسے کا اضافہ ہوا۔ Jhoooty zmany k .... ایک پلان انسان کا اور دوسرا اللہ کا ہوتا ہے۔۔۔۔نا انصافی اور ظلم ہمیشہ ناکام ہوتا ہے کتے کے بچو صبر کرو نائی کی اولاد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »