ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اونچی اُڑان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

نئے مالی سال کے آغاز سے ہی ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہونے لگا اور جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 168روپےاور167 روپے سے بھی نیچے آگئی۔

بدھ کو بینکوں کی مالی سال کی کلوزنگ کی وجہ سے بندش کے بعد جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ کی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی روپے کی نسبت ڈالر کی تنزلی شروع ہوئی جسکے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 17 پیسے کی کمی سے 166روپے88 پیسے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80 پیسے کی کمی سے 167روہے 40 پیسے پر بند ہوئی۔

اس ضمن میں ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے میں عالمی مالیاتی اداروں چینی بینکوں سے پاکستان کو 4ارب ڈالرموصول ہونے اور عالمی بینک کی جانب سے مزید 50کروڑ ڈالر قرض کی منظوری مالی سال کے اختتام پر بیرونی ادائیگیوں کا سلسلہ مکمل ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار ہوئی، ڈالر کی رسد متوازن ہونے سے اسکے اثرات اوپن کرنسی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئےاور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی جانب...

انہوں نے کہا کہ مالی سال کے اختتامی دن ہی دشمن ملک نے اسٹاک مارکیٹ پر دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کی معیشت پر ضرب لگانے کی کوشش کی لیکن نجی سیکیورٹی گارڈز، پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے اپنی جانوں پر کھیل کراس حملے کو ناکام بنایا جسکے بعد زرمبادلہ کی مارکیٹوں اور اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا مورال اور اعتماد مزید بلند ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

40 ہزار روپے مالیتی بانڈز کی تبدیلی میں 6 ماہ کی توسیع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

40 ہزار روپے مالیتی بانڈز کی تبدیلی میں 6 ماہ کی توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »