ڈالر کی چھترول جاری روپے کے مقابلے میں مزید گرگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی چھترول جاری ،روپے کے مقابلے میں مزید گرگیا

روپے نے ڈالر کو لپیٹ دیاروپیہ تگڑا اور ڈالر مزید کمزور ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 64پیسے سستا ،انٹر بینک میں ڈالر 225روپے سے بھی نیچے آگیا ۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے صاف کہہ دیا ہے کہ ڈالر کی سٹے بازی میں بینک ملوث ہیں ۔ اسحاق ڈار آخری امید ہیں ۔ڈالر دو سو روپے تک آجانا چاہئے ۔ ڈالر مہنگا ہونے سے ہر شے کی قیمت کو پر لگ چکے ہیں۔ ظفر پراچہ کے مطابق ڈالر میں سٹے بازی کرنے اور اسمگلنگ کی وجہ سے ڈالر مہنگا ہوا تھا۔ برآمدات اور ترسیلات زر ملکی مالی صورتحال کو سب سے بڑا سپورٹ فراہم کرتی ہیں ۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بھی ڈالر کی گونج سنائی دی گئی ،کمیٹی نے ڈالر کی قدر بڑھانے میں ملوث بینکوں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کردی ، گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کو بتایا کہ پہلے مرحلے میں آٹھ بینکوں کے خلاف تحقیقات کی گئیں ، اور، تین بینکوں کو شوکاز بھیجا ۔اجلاس میں ارکان نے ،، ڈالر کو 200 روپے کا کرنے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپیہ مزید مستحکم , ڈالر کی قدر میں کمیکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث روپیہ قدرے مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے 20 پیسے سستااوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے 25 پیسے کا ہو گیا مزید پڑھیں:GeoNews Dollar Rupees
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر سستا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک  میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا ہونے کے بعد 225روپے 50پیسے کا ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر 225.63 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 228.50 روپے کی سطح پر بند ہوا تجارت پہ پابندی لگا کر ڈالر کا ریٹ کم کرنے کا فائدہ۔ جب تجارت ہی نہی ہونی تو ڈالر 100 پہ آ جائے تو کیا فائدہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، قیمت 227 روپے پر آگئی - ایکسپریس اردوپیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 17 پیسے کی کمی واقع ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کائنات امتیاز کی والدہ سلیمہ کا بطور انٹرنیشنل امپائر ڈیبیو - ایکسپریس اردوسلیمہ امتیاز نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ کی صورت میں پہلی بار کسی انٹرنیشنل مقابلے میں ذمہ داری بھی نبھائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »