ڈالر سستا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی معیشت اب ترقی کے راستے پر چل پڑی ہے جس کی

تعریف موڈیز بھی کر رہاہے اور آج کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155روپے 9 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹا ک

مارکیٹ میں بھی آج 370 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے ۔سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 270 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آنے کا سلسلہ شروع ہو ا اور کاروبار کے اختتام پر 370 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے جس کے بعد مارکیٹ 40 ہزار 641 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I wasted my time by reading this dollar price declined only 4 paisa .04 of a rupee and i am amazed by the post wasted

Bakwasss

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریفایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریف USAWelcomes Change Moody Credit Outlook Pakistan StateDept State_SCA MoodysInvSvc FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز کی ادائیگی کردیپاکستان نے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز کی ادائیگی کردی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli یہ تو بیچارا خود گم ہوا لگ رہا ہے 😂 Khobsorati to thk hi. But hamara player gya kaam sy Aur kuch nhi to Pak man behiya to zror ho gai hai Behaya log gande log
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیائی سرخوں کی پاکستان کو لال لال کرنے کی خواہشایکسٹینشن کے مسئلے پر تو مجھے کہہ دیا گیا ہے کہ میں کچھ نہیں لکھ سکتا۔ گزشتہ روز برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو چالیس ارب روپے واپس کرنے کی خبر... کالم پڑھئے: (AnsarAAbbasi) تحریر: انصار عباسی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »