ڈالر کی تیزی بدستور جاری : دوبارہ قدم جمانے لگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دن بہ دن ڈالر کو مزید

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیاکراچی : تقویت مل رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 18 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسٹیٹ بینک کے مطابق آج مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 52 پیسے کے اضافے کے بعد 281 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔یاد رہے کہ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں 4 دن بعد ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر 281 روپے 50 پیسے پر آگیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی 280 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی تیزی بدستور جاری : دوبارہ قدم جمانے لگاپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دن بہ دن ڈالر کو مزید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مزید گراوٹ کا شکارنئی دہلی : بھارتی روپے کو مزید جھٹکا لگ گیا، ریزرو بینک آف انڈیا کی کوششوں کے باوجود امریکی ڈالر بھارت میں بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مزید گراوٹ کا شکارنئی دہلی : بھارتی روپے کو مزید جھٹکا لگ گیا، ریزرو بینک آف انڈیا کی کوششوں کے باوجود امریکی ڈالر بھارت میں بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری،ریٹ کہاں تک پہنچ گیا؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈالر کی ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان جاری ہے، قیمت 50 پیسے سے زائد بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر 53 پیسے اضافے سے 282 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردیےاسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کا الزام لگا کر فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس کو منجمد کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردیےاسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کا الزام لگا کر فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس کو منجمد کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »