ڈالر کی قیمت میں اضافہ سونا سستا ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سونا سستا ہوگیا

Jul 27, 2021 | 17:06:PM

کراچی کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 161.23سے بڑھ کر 161.33روپے پر بند ہوا ۔ دوسری جانب سونا فی تولہ500روپے کی کمی کے بعدایک لاکھ نو ہزار 350روپے جبکہ دس گرام سونا 450روپے کی کمی کے ساتھ 93ہزار750روپے کا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں 14پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد100انڈیکس 47ہزار 686پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 7پیسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہکاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ - ایکسپریس اردواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160.50 پیسے پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمیپاکستان زندہ باد _Mansoor_Ali کوئی ٹیویٹ کر دیو kya 1 rup k 10 dollar mil rhy hn :P kamal karty hu panday g :P
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ بڑی مطلب 🤔🤔 (سورة المرسلات - آیت نمبر7) جس چیز کا تم سےوعدہ کیا جا رہا ہےوہ ضرور واقع ہونےوالی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں 1.10روپے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کی قدر 161.22 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »