ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ Dollar Price InterBank

میں ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کا اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 185.45 سے بڑھ کر 185.87 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے دوران ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 186 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 187 روپے پر پہنچ گیا ہے۔.

میں ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کا اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 185.45 سے بڑھ کر 185.87 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے دوران ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 186 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 187 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیسے کی بے توقیری اور ڈالر کی اونچی پرواز جاری انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )  پیسے کی بے توقیری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ،  آج دن کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگاہو گیا ۔ DGISPR DGISI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں بہتری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 69پیسے کی کمی سے 186.05روپے کی سطح پر بند Shrm ka muqam ha ! Issy lfafa channels behtri kraar de rhy han . ڈالر فری ملنے لگا. امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ ہواملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 150 روپے ہوگئی Phly kb km hui thi ایک ناجائز حکومت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے پاک ریاست میں چوروں ڈاکوؤں کی حکومت پاکستانی قوم قبول نہیں کرتی 💪💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کیا زمانہ آیا ہے کیا اب سونے کی بھی قیمت دینی پڑے گی 🥱 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہملک میں یومیہ کورونا کیسز بڑھ کر 117 رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو افراد کورونا سے انتقال کر گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فی صد رہی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں مزید بہتری - ایکسپریس اردوانٹربینک میں فی ڈالر کی قیمت 185 روپے 47 پیسے تک پہنچ گئی 191 Fake news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمیانٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ڈالر فری ہو گیا ہے کتنی ١٠٠ روپے کی
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »