چین: ایک سے زیادہ بچوں والے خاندانوں کے لیے بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: ایک سے زیادہ بچوں والے خاندانوں کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu

پان زیہوا: چینی شہر پان زیہوا میں حکام نے ایک سے زیادہ بچوں والے خاندانوں کی مالی اعانت کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے اقدامات کے تحت چین کا جنوب مغربی شہر پان ژیہوا ایک سے زیادہ بچوں والے خاندانوں کو رعایت فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں میونسپلٹی حکومت نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بچوں کی پیدائش کی ملکی پالیسیوں کے تحت 12 جون 2021 کو یا اس کے بعد پیدا ہونے والے پہلے بچے کے علاوہ ہر بچے کو 3 سال کی عمر تک ماہانہ 500 یوآن ملیں گے۔

اس مالی معاونت کے حصول کے لیے والدین اور دوسرے یا تیسرے بچے کے لیے اس علاقے کا سکونتی سرٹیفکیٹ، ہوکو یا پان ژیہوا کا مستقل رہائشی ہونا لازمی ہے۔ واضح رہے کہ چین نے ایک ایسے فیصلے کی منظوری دی ہے جس کے تحت جوڑوں کو متعدد معاون اقدامات کے ساتھ ساتھ تین بچے پیدا کرنے کی اجازت ہے، اور اس کا مقصد ملک کی آبادی کے ڈھانچے کو بہتر بنانا اور آبادی میں طویل المدت اور متوازن ترقی کو فروغ دینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ بن گیا، اسد عمر - ایکسپریس اردوآئندہ دنوں میں یومیہ ایک ملین سے زیادہ ویکسینیشن کا ہدف عبورکریں گے، اسد عمر Ketna? 🙏🏻 ریکارڈز بناتے رھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہیپاٹائٹس بی، سی: پاکستان میں چین سے زیادہ امواتہیپاٹائٹس بی اور سی کے نتیجے میں پاکستان میں چین سے زیادہ اموات ہونے لگیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردو بدل ایک وزیر اور ایک مشیر عہدوں سے فارغصوبہ خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلیٰ محمود خان کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس perfecto
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی، ہشام انعام اللہ صوبائی کابینہ سے فارغ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین سے کورونا ویکسین کی 42 لاکھ ڈوز آج پاکستان پہنچیں گی، ذرائع -چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ پیلاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد ایئر پورٹ لائی جائیں گی۔ پلیز اوورسیز پاکستانیوں کیلئے کچھ کریں خدا را سعودی گورنمنٹ سے بات کریں فلائیٹ آپریشن کے بارے میں بہت سے بندوں کے ویزے ایکسپائر ہوئے فلائیٹ آپریشن کی وجہ سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک سال سے زنجیر وں میں جکڑی خاتون بازیابخاتون کے گلے اور ٹانگ میں زنجیر ڈالی گئی تھی،ڈی پی او صوابی شعیب کے مطابق خاتون کو قید میں رکھنے والے تین ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ چوتھے کی گرفتاری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »