چین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

یہ حادثہ چین کے مقامی پارک میں پیش آیا، پارک میں قائم ’گلاس والک وے‘ پر چینی لڑکی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بدقسمتی سے حفاظتی کٹ نے بھی ساتھ نہ دیا۔

عموماً پارک انتظامیہ گلاس والک وے استعمال کرنے کے لیے شہریوں کو حفاظتی کٹ پہناتی ہے تاکہ وہ کسی بھی حادثے کے نتیجے میں خود کو محفوظ رکھ سکیں، لیکن مذکورہ بچی جب گری تو کٹ بھی کھل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں بچی 197 فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی طاقت کے طور پر ہمارا رویہ ذمہ دارانہ رہے گا، شاہ محمودوزیر خارجہ نے کہا کہ کنٹرول لائن پر حالیہ کشیدگی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے چین کیساتھ تنازع پر ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کیبھارتی حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سےکوئی گفتگو نہیں کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے دو اجلاس اختتام پذیرچین کے دو اجلاس  یعنی چینی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا اجلاس اور چین کی قومی عوامی کانگریس کا اجلاس اکیس اور بائیس مئی کو شروع ہونے کے بعد بالترتیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا چاہتے ہوئے بھی چین سے پنگا کیوں نہیں لے پارہا ہے؟ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »